بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-March-2020

ضمانت قبل از گرفتاری کی قانون میں کوئی گنجائش نہیں۔ عدالت عظمٰی

Tariq Tariq
48 Views 0 2 ہفتے
ضمانت قبل از گرفتاری کی قانون میں کوئی گنجائش نہیں۔ عدالت عظمًٰی کا بڑا فیصلہ
Dunya
Posted at 14 مارچ-2020

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی نے ضمانت قبل از گرفتاری سے متعلق بڑا فیصلہ جار ی کر دیا۔ سپریم کورٹ نے مذکورہ فیصلہ سیکرٹری یونین کونسل جمشید ٹاؤن کراچی فاروق چنا کی درخواست ضمانت پر جاری کیا۔ اس کے مطابق ضمانت قبل از گرفتاری کی قانون میں کوئی گنجائش نہیں۔

ضمانت قبل از گرفتاری خصوصی رعایت ہے جو ہر ملزم کو نہیں دی جا سکتی

عدالت عظمٰی کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بے گناہوں کو گرفتاری سے بچانے کیلئے عدالتی فیصلے میں خصوصی گنجائش پیدا کی گئی۔ اس کا مقصد بے گناہ افراد کو تذلیل سے بچانا تھا۔ فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ ضمانت قبل از گرفتاری خصوصی رعایت ہے جو ہر ملزم کو نہیں دی جا سکتی۔

ملزم کو گرفتاری سے بچانے کے دوررس نتائج ہو سکتے ہیں اور ملزمان کی عدم گرفتاری سے شواہد ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔ عدالت عظمٰی کے تفصیلی فیصلے کے مطابق بادی النظر میں شواہد موجود ہوں تو ضمانت قبل از گرفتاری نہیں ہو سکتی۔

عدالتی فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ غلام فاروق چنا پر خاتون کے جعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنانے کا الزام ہے، جعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے ذریعے خاتون کی قیمتی زمین ہتھیائی گئی۔ملزمضمانت قبل از گرفتاری کی رعایت کا ہرگز مستحق نہیں۔ عدالت عظمٰی کے فیصلے کے مطابق غلام فاروق چنا کیخلاف محکمہ اینٹی کرپشن تحقیق کر رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظرقیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔…

2 گھنٹے
سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں نوازشریف کی پھر طلبی

نیب لاہور نے نجی پراپرٹی کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو دوبارہ طلب کر لیا۔ ان کی طلبی…

3 دن

شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت کراچی نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔…

3 دن
شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

خواتین اور کم عمرقیدیوں کی رہائی کا فیصلہ

لاہور۔ملک بھر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اس وبا پر قابو پانے کیلئے اب اعلٰی عدلیہ…

4 دن
لاہور ہائیکورٹ کا معمولی جرائم میں ملوث افراد کی رہائی کا بڑا فیصلہ

تازہ ترین

ٹرین کی بوگیوں کو کورونا آئسو لیشن سینٹربنانے کی تیاری

بھارت میں کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے ٹرین کی بوگیوں کا سہارا لیا گیا اور ان کو…

5 گھنٹے
ٹرین کی بوگیوں کو کورونا آئسو لیشن سینٹربنانے کی تیاری

امریکا میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ اموات ہو سکتی ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے 2 لاکھ تک…

4 گھنٹے
امریکا میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ اموات ہو سکتی ہیں، ٹرمپ

کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

کینیڈا کی خاتون اول صوفی ٹروڈو نے کورونا وارس کو شکست دے دی ہے اور وہ مکمل صحتیاب…

3 گھنٹے
کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سندھ…

3 گھنٹے
فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے