بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

08-April-2020

والدین وکیل بیٹے سے جان کے تحفظ کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

Tariq Tariq
66 Views 0 1 مہینہ
Geo
Posted at 24 فروری-2020

کراچی۔ بوڑھے والدین وکیل بیٹے سے اپنی جان کے تحفظ کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں بوڑھے والدین عدالت کے سامنے دھاڑیں مارکر رونے لگے۔ ان کا کہنا تھا کہ سگا بیٹاان کی جان کا دشمن بن گیا اور وہ انہیں قتل کرنا چاہتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سلمان خان کو پڑھایا، لکھایا اور وکیل بنایا۔

مختلف تھانوں کے ذریعے ان کیخلاف مقدمات بھی بنوا رہا ہے

ہمیں کیا معلوم تھا کہ اپنا ہی سگا بیٹا ان کی جان لینے پر تل جائے گا اور وہ اپنے ہی گھر پر نہیں جا سکیں گے۔ بوڑھے میاں بیوی کریم بخش اور جنت مائی کا کہنا تھا کہ وہ اپنے ہی بیٹے سے چھپتے پھر رہے ہیں۔ وہ اپنا اثرورسوخ استعمال کر کے مختلف تھانوں کے ذریعے ان کیخلاف مقدمات بھی بنوا رہا ہے۔

عدالتی استفسار پر مزید بتایا کہ سندھ بار کونسل کہتی ہے کہ وہ صرف وکلاء کے معاملات دیکھتے ہیں۔ بوڑھے والدین کی آہ و پکار پر عدالت نے سلمان خان ایڈووکیٹ، ایس ایس پی سنٹرل، ایس ایچ او پیر آباد اور خواجہ اجمیر نگری سمیت وائش چیئرمین سندھ بار کونسل کو بھی جاری کر دئیے۔

عدالت عالیہ سندھ نے دونوں بزرگ شہریوں کیخلاف پولیس کو کسی بھی قسم کی کارروائی سے روک دیا۔ البتہ یہ بات میڈیا کے نوٹس میں نہیں آ سکی کہ بیٹا اپنے بوڑھے والدین کو کیوں مارنا چاہتا ہے۔

متعلقہ خبریں

سپریم کورٹ کا کورونا کے باعث رہا ئی پانیوالے قیدیوں کو گرفتار…

سپریم کورٹ نے اسلام آباد اور سندھ ہائیکورٹ کے قیدیوں کی ضمانت کے فیصلے کالعدم قرار دے دیئے…

17 گھنٹے
سپریم کورٹ کا کورونا کے باعث رہا ئی پانیوالے قیدیوں کو گرفتار کرنے کا حکم

چودھری شوگر ملز کیس، کارروائی ریفرنس دائر ہونے تک روکدی گئی

احتساب عدالت لاہور نے چودھری شوگر ملز کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی…

4 دن
چودھری شوگر ملز کیس، کارروائی ریفرنس دائر ہونے تک روکدی گئی

ڈینیل پرل قتل کیس، احمد شیخ کی سزائے موت 7 سال قید…

سندھ ہائیکورٹ نے امریکی صحافی ڈینئیل پرل کے قتل کے مجرم برطانوی شہری احمد عمر شیخ کی سزائے…

6 دن
ڈینیل پرل قتل کیس، احمد شیخ کی سزائے موت 7 سال قید میں تبدیل

عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

چیف جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ میں اانڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی کیس کی سماعت کے دوران…

7 دن
عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

تازہ ترین

بل گیٹس کورونا کی ویکسین بنانے کیلئے اربوں ڈالر خرچ کرنے پرتیار

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کیلئے اربوں ڈالر خرچ کرنے کیلئے…

5 گھنٹے
بل گیٹس کورونا کی ویکسین بنانے کیلئے اربوں ڈالر خرچ کرنے پرتیار

مذاکرات کامیاب، کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز نے سروسز بحال کر دیں

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن(وائی ڈی اے ) نے صوبائی حکومت سے کامیاب مذاکرت کے بعد احتجاج…

4 گھنٹے
مذاکرات کامیاب، کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز نے سروسز بحال کر دیں

چینی شہر ووہان میں 76 روزہ لاک ڈاون کے بعد کھول دیا…

کورونا وائرس سے چین کے سب سے زیادہ متاثرہ شہر ووہان میں 11 ہفتے کے لاک ڈاون کے…

4 گھنٹے
چینی شہر ووہان میں 76 روزہ لاک ڈاون کے بعد کھول دیا گیا

ترکمانستان میں کرونا وائرس کیوں رپورٹ نہیں ہوا

چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے والا کرونا وائرس اب دنیا کے 204 ممالک پر اپناسرخ دائرہ لگا…

7 گھنٹے
ترکمانستان میں کرونا وائرس کیوں رپورٹ نہیں ہوا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے