بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-August-2020

توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

Iqra Khan Iqra Khan
52 Views 0 1 ہفتہ
توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی
facebook
Posted at 29 جولائی-2020

پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی جج کے سامنے گولی مار دی گئی۔

پشاور کی مقامی عدالت میں توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوارن ایک شخص نے ملزم کو جج کے سامنے ہی گولی مار دی۔

گولی لگنے کے باعث توہین رسالت کا ملزم موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس نے توہین رسالت کے ملزم کو گولی مارنے والے شخص کو کمرہ عدالت سے ہی گرفتار کر لیا۔

متعلقہ خبریں

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

4 منٹ
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

سپریم کورٹ نے ایک دن کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی…

1 ہفتہ
سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کو اپنے جواب میں کہا ہے کہ 120 نئی احتساب عدالتوں کے…

2 ہفتے
نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

سو سال کی عمر میں عمر قید کی سزا پانے والے قیدی…

گجرات میں ڈسٹرکٹ جیل میں عمرقید کاٹنے والے 101 سالہ قیدی مہدی خان نے رہائی کی اپیل کردی…

2 ہفتے
سو سال کی عمر میں عمر قید کی سزا پانے والے قیدی کی رہائی کیلئے اپیل

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

2 گھنٹے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

2 گھنٹے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

45 منٹ
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

4 منٹ
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے