بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-February-2020

شبہاز،حمزہ، مریم اور رانا ثنا کسیز کی سماعت کرنیوالے تینوں ججز تبدیل

Tariq Tariq
303 Views 0 6 مہینے
شبہاز،حمزہ، مریم اور رانا ثنا کسیز کی سماعت کرنیوالے تینوں ججز تبدیل
Posted at 28 اگست-2019

اسلام آباد۔ وفاقی حکومت کے خدشات یا احتساب کورٹ کے جج ارشد ملک جیسی ریہرسل کا خطرہ۔ وفاقی حکومت نے اپوزیشن رہنما شبہاز شریف، حمزہ شہباز، مریم نواز اور لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کیسز کی سماعت کرنیوالے تین ججز کی خدمات لاہور ہائیکورٹ کو واپس کر دیں۔

Courtesy Dunya

وفاقی حکومت نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

وفاقی حکومت کی جانب سے تینوں ججز کی خدمات واپس کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تینوں ججز کی بیک وقت تبدیلی پر لیگی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی۔ مریم نواز کیس کی سماعت جج نعیم ارشد کر رہے تھے۔

احتساب عدالت کے جج مسعود ارشد باگڑی رانا ثنا اللہ کیس کی سماعت کر رہے تھے۔ احتساب عدالت کے جج مشتاق الہٰی کی عدالت میں بھی سینکڑوں نیب کیسز زیر سماعت تھے۔ تینوں ججز کی خدمات اب لاہور ہائیکورٹ کے سپرد کر دی گئی ہیں۔

ہائیکورٹ نے ابھی تک نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا

دوسری جانب وفاقی حکومت نے لاہور ہائیکورٹ سے انسداد منشیات اور احتساب عدالتوں میں ڈیپوٹیشن پر تعینات کیلئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے نام بھی مانگ لئے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے تینوں ججز کی خدمات واپس لاہور ہائیکورٹ کو کر دی گئی ہیں مگر لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ابھی تک نوٹیفکیشن جاری نہیں ہو سکا۔

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کو اس حوالے سے پیشگی اعتماد میں نہیں لیا گیا حالانکہ ایسے فیصلے وزارت قانون ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی مشاورت سے کرتی ہے۔

متعلقہ خبریں

کیلی فورنیا سپریم کورٹ کا ایپل کو اضافی معاوضہ ادا کرنے کا…

کیلی فورنیا کی سپریم کورٹ نے ایک اہم کیس میں ایپل کمپنی کے ملازمین کے دفتر سے نکالتے…

3 دن
کیلی فورنیا سپریم کورٹ کا ایپل کو اضافی معاوضہ ادا کرنے کا حکم

چین میں پاکستانی طلبا کو کچھ ہو گیا توذمہ دار کون ہوگا،…

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت خارجہ کوفوری طورپر چین میں پھنسے طلبا کے والدین کومطمئن کرنے…

4 دن
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے چین میں پھنسے طلبا کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی لگا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسکولوں میں بچوں پر تشدد اور جسمانی سزا دینے پر پابندی لگا دی ہے۔…

5 دن
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی لگا دی

حافظ سعید کو غیر قانونی فنڈنگ کیس میں 11 برس قید کی…

  انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے امیر جماعت الدعوہ حافظ محمد سعید کو دہشت گردی کے مقدمے میں 11 سال قید…

5 دن
حافظ سعید کو غیر قانونی فنڈنگ کیس میں 11 برس قید کی سزا

تازہ ترین

وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی سرکاری سطح پر وفاقی وزیرداخلہ…

6 گھنٹے
وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

حبیب بینک لمیٹڈ نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ حبیب بینک لمیٹڈ کی…

7 گھنٹے
حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے حکومتی وزرا کی عدم موجودگی پر سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج…

8 گھنٹے
خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی گونج

پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

حکومت پنجاب نے خفیہ دستاویزات اور معلومات کو لیک کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تمام سرکاری دفاتر…

8 گھنٹے
پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے