بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

16-December-2019

سلمان شہباز کی جائیداد ضبطگی کیلئے نیب کا عدالت سے رجوع

Tariq Tariq
271 Views 0 4 مہینے
سلمان شہباز کی جائیداد ضبطگی کیلئے نیب کا عدالت سے رجوع
Posted at 5 اگست-2019

لاہور۔ شہباز شریف فیملی مسلسل نیب کے راڈر پر ہے۔ حمزہ شہباز کے بعد اب سلمان شہباز کیخلاف بھی نیب سخت ایکشن کی تیاریاں کر رہا ہے۔ نیب نے سلمان شہباز کی جائیداد ضبطگی کیلئے احتساب عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔

Courtesy Dunya

منی لانڈرنگ کیس میں چھ مرتبہ نوٹس جاری کئے

نیب پراسیکیوٹر نے احتساب عدالت سے باقاعدہ کارروائی کی اجازت طلب کرتے ہوئیدرخواست بھی دائر کر دی۔ نیب لاہور نے سلمان شہباز کی جائیداد ضبطگی کیلئے دائر کردہ درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں انہیں چھ مرتبہ نوٹس جاری کئے گئے مگر وہ نیب بلاوے کے باوجود نہیں آئے۔

آمدن سے زاثد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کے الزامات

وہ بیرون ملک لندن فرار ہو چکے ہیں۔ لہٰٰذا احتساب عدالت ان کی جائیداد ضبطگی کی درخواست منظور کرے۔ درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب نے سلمان شہباز کی گرفتاری کیلئے وارنٹ گرفتاری جاری ئ کئے ہیں۔ واضح رہے نیب لاہور شہباز شریف، نصرت شہباز اور شہباز شریف کی بیٹی کیخلاف بھی تحقیقات کر رہا ہے۔ ان کیخلاف آمدن سے زاثد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کے الزامات ہیں۔

متعلقہ خبریں

آج کا دن سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد…

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ 16 دسمبر کو پاکستان کی تاریخ میں دو سانحات…

4 گھنٹے
آج کا دن سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد دلاتا ہے، چیف جسٹس

ملکی عدالتیں عدل جہانگیر دور میں داخل ہیں۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ

چیف جسٹس سپریم کورٹ آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ ملکی عدالت عدل جہانگیری کے دور میں…

2 دن

عدلیہ اکاؤنٹس کمیٹی میں خود کے احتساب کے لئے تیار نہیں۔ فواد…

وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدلیہ اراکین پارلیمنٹ کا احتساب کرتی ہے…

2 دن

پی آئی سی کیس، عدالت نے پولیس افسران کو شو کاز نوٹس…

پی آئی سی حملہ کیس میں ریکارڈ عدالت میں جمع نہ کروانے والے پولیس افسران کو شوکاز نوٹس…

2 دن
پی آئی سی کیس، عدالت نے پولیس افسران کو شو کاز نوٹس جاری کردئیے

تازہ ترین

وزیر اعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے ہیں۔ ان کا استقبال بحرین شاہ سلمان بن حماد بن عیسی…

4 گھنٹے
وزیر اعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے

آج کا دن سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد…

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ 16 دسمبر کو پاکستان کی تاریخ میں دو سانحات…

4 گھنٹے
آج کا دن سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد دلاتا ہے، چیف جسٹس

ترکی نے امجد اسلام امجد کیلئے سرکاری ایوارڈ کا اعلان کر دیا

ترکی نے سرکاری ایوارڈ انٹرنیشنل آرٹ اینڈ کلچر پرائز پاکستان کے نامور ادیب، شاعر اور ڈرامہ نگار امجد…

3 گھنٹے
ترکی نے امجد اسلام امجد کیلئے سرکاری ایوارڈ کا اعلان کر دیا

بھارتی پولیس کا یونیورسٹی کے طلبا پر بہیمانہ تشدد

بھارت میں شہریت کے متنازع بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کی جانب سے شہریوں…

2 گھنٹے
بھارتی پولیس کا یونیورسٹی کے طلبا پر بہیمانہ تشدد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے