بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-April-2020

رانا ثنا اللہ کی منشیات اسمگلنگ کی ویڈیو فراہم کرنے کی درخواست مسترد

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
88 Views 0 2 مہینے
رانا ثنا اللہ کی منشیات اسمگلنگ کی ویڈیو فراہم کرنے کی درخواست مسترد
newsbox
Posted at 8 فروری-2020

انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے رانا ثنا اللہ اور پراسیکیوشن کی درخواستیں مسترد کردی ہیں۔

لاہور میں انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات اسمگلنگ کیس اور پراسیکیوشن کی کیس کا ٹرائل روزانہ کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ رانا ثنا عدالت میں پیش ہوئے ۔

رانا ثنا اللہ کے وکیل نے کہا کہ عدالت میں اور بھی کیسز موجود ہیں، کیا پراسیکیوشن کو ان میں کوئی جلدی نہیں ہے، صرف اسی کیس میں جلدی کس بات کی ہے۔ وکیل نے سماعت ایک ماہ تک ملتوی کرنے کی استدعا کی اور کہا کہ ہائیکورٹ بار کے الیکشن کی وجہ سے 29 فروری کے بعد کی تاریخ دی جائے۔

پراسیکیوٹڑ کے وکیل نے کہا کہ رانا ثنا اللہ کی طرف سے الزام لگایا جا رہا ہے کہ ہم تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں، اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ کیس جلدی نمٹ جائے۔ جس پر عدالت نے کہا کہ قریقین کے دلائل مکمل ہو چہے ہیں، فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا۔

عدالت نے رانا ثنا اللہ کی جانب سے ویڈیو فراہم کرنے اور گاڑی واپس دینے کی درخواست جبکہ پراسیکیوشن کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔

عدالت نے کیس کی مزید سماعت 7 مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے رانا ثنا کو آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کرلیا ہے۔

متعلقہ خبریں

عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

چیف جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ میں اانڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی کیس کی سماعت کے دوران…

14 گھنٹے
عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

ایران سے زائرین پاکستان واپس لانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار…

18 گھنٹے
ایران سے زائرین پاکستان واپس لانے کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظرقیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔…

3 دن
سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں نوازشریف کی پھر طلبی

نیب لاہور نے نجی پراپرٹی کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو دوبارہ طلب کر لیا۔ ان کی طلبی…

5 دن

تازہ ترین

کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

کیمبرج اسکول سسٹم نے کورونا وائرس کے باعث صورتحال کے پیش نظر بچوں کوبغیر امتحان کے پاس کرنے…

5 گھنٹے
کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 21 مارچ کو اپنی تمام ملکی اور غیر ملکی فضائی آپریشن…

8 گھنٹے
پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

نجی چینل سٹی 42 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

لاہور کے ایک میڈیا گروپ سٹی 42 نیوز نیٹ ورک میں کورونا سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال…

9 گھنٹے
نجی چینل سٹی فور24 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا…

نیویارک۔ کورونا وائرس کے بے قابو ہونے کے بعد عالمی پابندیوں کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر…

10 گھنٹے
بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا مطالبہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے