بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

پرویزمشرف کی سزائے موت کیخلاف دوبارہ درخواست دائر

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
71 Views 0 2 مہینے
پرویزمشرف کی سزائے موت کیخلاف دوبارہ متفرق درخواست دائر
urdupoint
Posted at 8 جنوری-2020

سابق صدرپرویزمشرف کی سزائے موت کے فیصلے پر عملدرآمد رکوانے کیلئے دوبارہ متفرق درخواست دائرکردی گئی ہے۔

سزائے موت کے فیصلے پر عملدرآمد رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔

درخواست کے سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے۔ درخواست پر جسٹس سید مظاہرعلی اکبرنقوی کی سربراہی میں فل بینچ کل سماعت کرے گا۔

درخواست مین موقف اپنایا گیا ہے کہ غداری کیس کا فیصلہ خصوصی عدالت نے جلد بازی میں سنایا لہٰذا پرویز مشرف کی سزا پر عمل درآمد روکنے کا حکم جاری کیا جائے۔

قبل ازیں پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا ۔ درخواست میں پیرا 66 پر اعتراض اٹھاتے ہوئے اسے حذف کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ خصو صی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائےموت کا حکم دیا تھا۔ جس میں فاضل جج نے ریمارکس دیئے ھتے کہ اگر پرویز مشرف سزا سے پہلے مر جائیں تو ان کی لاش کو اسلام آباد ڈی چوک میں 3 دن تک لٹکایا جائے۔

متعلقہ خبریں

جعلی اکاونٹس کیس کے مرکزی ملزم عبدالغنی مجید کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی اکاونٹس کیس کے مرکزی ملزم عبدالغنی مجید کی ضمانت منظور کر لی ہے…

2 گھنٹے
جعلی اکاونٹس کیس کے مرکزی ملزم عبدالمجید غنی کی ضمانت منظور

غداری کیس، خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج

سندھ ہائیکورٹ بار کی جانب سے سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم…

1 دن
سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم ہونے کا فیصلہ چیلنج

عورت مارچ رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور ہائیکورٹ نے آئندہ ماہ 8 مارچ کو منعقد ہونیوالے ”عورت مارچ“ کو رکوانے کیلئے درخواست کو قابل…

2 دن
عورت مارچ رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے منظور

والدین وکیل بیٹے سے جان کے تحفظ کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

کراچی۔ بوڑھے والدین وکیل بیٹے سے اپنی جان کے تحفظ کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں…

2 دن

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

3 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

3 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

3 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

2 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے