بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

نیب کی عید پر شریف فیملی کو مریم، حمزہ اور یوسف سے ملنے کی اجازت

71 Views 0 2 ہفتے
نیب کی عید پر شریف فیملی کو مریم، حمزہ اور یوسف سے ملنے کی اجازت
Posted at 10 اگست-2019

لاہور۔ عیدالاضحٰی سے قبل شریف فیملی کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔ مریم، حمزہ اور یوسف عید نیب کی حراست میں گزاریں گے۔ نیب کی جانب سے عید الاضحٰی کے تہوار پر شریف فیملی کو مریم نواز، حمزہ شبہاز اور یوسف عباس سے ملنے کی خصوصی اجازت دے دی ہے۔

Courtesy Facebook

قیدیوں کے ساتھ حسن سلوک اسلامی روایت بھی ہے

نیب لاہور کے اس انسان دوست اقدام کی قانونی ماہرین بھی تحسین کر رہے ہیں۔ عیدین پر قیدیوں کے ساتھ حسن سلوک اسلامی روایت بھی ہے۔ اب شریف فیملی نہ صرف اپنی فیملی اسیروں سے ملاقات کر سکے گی بلکہ انہیں تحائف بھی دے سکیں گے۔

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب لاہور کی جانب سے عید پر زیر حراست شریف فیملی کے اسیروں کیلئے سپیشل ناشتے اور پکوان کا بندوبست بھی ہو گا۔

متعلقہ خبریں

ملک ریاض 25 ارب روپے کی قسط ادا…

اسلام آباد۔ وفاقی حکومت نے عدالت کے ذریعے بحریہ ٹاؤن سے رقم ادائیگی کیس کے پیسے مانگ لئے۔…

1 دن
ملک ریاض 25 ارب روپے کی قسط ادا کرے۔ سپریم کورٹ

نیب کی 10 نئی انکوائریز اور دو انویسٹی…

اسلام آباد۔ ایک طرف نیب کے پر کاٹ کر اختیارات محدود کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں تو…

2 دن
نیب کی 10 نئی انکوائریز اور دو انویسٹی گیشنز کی منظوری

مریم نواز کی عدالت سے روانگی کے موقع…

لاہور۔ چودھری شوگر ملز کیس میں آج مریم نواز اور یوسف عباس کی احتساب کورٹ لاہور میں پیشی…

3 دن
مریم نواز کی عدالت سے روانگی کے موقع پر شدید بدنظمی

عدنان گیلانی کی تقرری میں شاہد خاقان کا…

اسلام آباد۔ سابق حکمران شاہد خاقان عباسی من پسند افسران کو کیسے نوازتے رہے۔ اس کا بھانڈا اب…

3 دن
عدنان گیلانی کی تقرری میں شاہد خاقان کا کیا مفاد تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے