بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-February-2020

نیب کی 10 نئی انکوائریز اور دو انویسٹی گیشنز کی منظوری

Tariq Tariq
284 Views 0 6 مہینے
نیب کی 10 نئی انکوائریز اور دو انویسٹی گیشنز کی منظوری
Posted at 22 اگست-2019

اسلام آباد۔ ایک طرف نیب کے پر کاٹ کر اختیارات محدود کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں تو دوسری جانب چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال ان تمام باتوں سے بے نیاز اپنے کام میں لگے ہوئے ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ احتساب سب کا اور بلاامتیاز ہو گا۔

Courtesy Twitter

وائٹ کالر مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا ترجیح

نیب ایگزیکٹو بورڈ کے تازہ اجلاس میں چیئرمین نیب جاوید اقبال نے دس نئی انکوائریز اور دو انوسٹی گیشنز کی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیب کا کہنا ہے کہ وائٹ کالر مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے۔

نیب ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں سوات یونیورسٹی کے افسران اور اہلکاروں کیخلاف کیسز چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا۔ محکمہ ریونیو چارسدہ کے افسران اور اہلکاروں کیخلاف کیسز ڈی ای اور کوہاٹ، ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس کے اہلکاروں کیخلاف کیسز بھی چیف سیکرٹری کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نیب کا منشور کرپشن فری پاکستان ہے۔ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز سے اربوں روپے متاثرین کو واپس دلوائے۔ کاروباری برادری کیلئے ہیڈ کوارٹرز اور علاقائی دفاتر میں خصوصی سیل قائم کئے ہیں۔ نیب پر صرف ایوزیشن کا احتساب کرنے کی باتوں میں کوئی وزن نہیں۔ ان باتوں سے بے پروا ہو کر اپنا مشن جاری رکھیں گے۔

متعلقہ خبریں

کیلی فورنیا سپریم کورٹ کا ایپل کو اضافی معاوضہ ادا کرنے کا…

کیلی فورنیا کی سپریم کورٹ نے ایک اہم کیس میں ایپل کمپنی کے ملازمین کے دفتر سے نکالتے…

3 دن
کیلی فورنیا سپریم کورٹ کا ایپل کو اضافی معاوضہ ادا کرنے کا حکم

چین میں پاکستانی طلبا کو کچھ ہو گیا توذمہ دار کون ہوگا،…

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت خارجہ کوفوری طورپر چین میں پھنسے طلبا کے والدین کومطمئن کرنے…

3 دن
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے چین میں پھنسے طلبا کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی لگا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسکولوں میں بچوں پر تشدد اور جسمانی سزا دینے پر پابندی لگا دی ہے۔…

4 دن
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی لگا دی

حافظ سعید کو غیر قانونی فنڈنگ کیس میں 11 برس قید کی…

  انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے امیر جماعت الدعوہ حافظ محمد سعید کو دہشت گردی کے مقدمے میں 11 سال قید…

5 دن
حافظ سعید کو غیر قانونی فنڈنگ کیس میں 11 برس قید کی سزا

تازہ ترین

وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی سرکاری سطح پر وفاقی وزیرداخلہ…

3 گھنٹے
وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

حبیب بینک لمیٹڈ نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ حبیب بینک لمیٹڈ کی…

4 گھنٹے
حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے حکومتی وزرا کی عدم موجودگی پر سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج…

4 گھنٹے
خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی گونج

پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

حکومت پنجاب نے خفیہ دستاویزات اور معلومات کو لیک کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تمام سرکاری دفاتر…

5 گھنٹے
پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے