بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

28-August-2020

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، لاہور ہائیکورٹ میں چلینج

Sana Ullah Sana Ullah
162 Views 0 8 مہینے
pakistan today
Posted at 1 جنوری-2020

لاہور ہائی کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاف درخواست دی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزرات پٹرولیم اور وفاقی حکومت بھی معاملے میں فریق ہے،درخواست میں کہا گیا ہے حالیہ پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کالعدم قرار دیا جائے

یاد رہے کہ 2020 میں پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست دی گئی ہے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر کابینہ سے منظوری بھی نہیں لی

یاد رہے کہ دوسری جانب اپوزیشن،دیگر سیاسی جماعتوں اور عوام کی جانب سے پٹرولیم کی قیمتوں کے خلاف درعمل دیکھنے میں آیا ہے

واضح رہے کہ نئے سال کے پہلے دن ہی پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 61 پیسے اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد پٹرول کی قیمت 116 روپے 60 پیسے ہو گئی ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 25 پیسے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 10 پیسے فی لٹر اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی جج کے سامنے گولی مار…

4 ہفتے
توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

سپریم کورٹ نے ایک دن کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی…

1 مہینہ
سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کو اپنے جواب میں کہا ہے کہ 120 نئی احتساب عدالتوں کے…

1 مہینہ
نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے