بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-December-2019

عدالت کا فیصلہ عارضی ہے

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
67 Views 0 3 ہفتے
file photo
Posted at 16 نومبر-2019

اٹارنی جنرل انور منصور کا کہنا ہے کہ عدالت نے فیصلہ عارضی طور پر انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر کیا ہے ۔ کیس کا فیصلہ جنوری کے تیسرے ہفتے میں ہو گا۔

اے آر وائے سے گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل نے کہا کہ یہ فیصلہ انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر کیا گیا ہے اور یہ فیصلہ عارضی ہے ۔ 4 ہفتوں کے بعد ن لیگ کو نواز شریف کی علاج کے حوالے سے ٹھوس ثبوت دینا ہو گئے نہیں تو فیصلہ بدلہ جا سکتا ہے ۔

ان کا کہن اتھا کہ عدالت نے کیس کی سماعت جنوری کے تیسرے مہینے تک ملتوی کر دی ہے ۔

اینکرز کا تبصرہ کرنے سے انکار

عدالتی فیصلے کے حوالے سے کاشف عباسی ،صابر شاکر سے رائے لینا چاہی تو کاشف عباسی نے کہا کہ زرداری کی طبعیت زیادہ خراب ہے کیا ان کے لیے وہ قانون نہیں ہے کیا جس کے بعد کاشف عباسی نے کہا کہ میں کوئی رائے نہیں دو گا ۔ صابر شاکر نے کہا اس پر ہمارا تجزیہ نہیں بنتا ، جس پر اینکر نے کہا کہ اس حالے سے ماہر قانون کی رائے لیتے ہیں جس پر کاشف عباسی نے کہا کہ انھیں وکیل کا خرچہ بھی نہیں پڑے گا اپنا کیس خود لڑ لیں گئے۔۔

متعلقہ خبریں

موٹروے پر موٹرسائیکل چلانے کی اجازت مل گئی

موٹرسائیکل چلانے والے شہریوں کےلئے خوشخبری، اسلام آباد ہائی کورٹ نے موٹروے پر 600سی سی موٹربائکس چلانے کے…

22 گھنٹے

پی ٹی آئی کی 3 خواتین ممبر قومی اسمبلی کی نااہلیت پر…

پاکستان تحریک انصاف کی 3خواتین ارکان قومی اسمبلی کی نااہلی کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر دیا گیا…

4 دن

آرمی چیف کیس میں کن باتوں پر قہقہے لگے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت میں توسیع کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران…

2 ہفتے
،انتہائی اہم معاملہ پر آئین خاموش ہے، چیف جسٹس

نئے الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے حکومت کو خط

الیکشن کمیشن نے حکومت سے نئے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کرنے کا کہہ دیا ۔ ذرائع کے…

2 ہفتے
نئے الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے حکومت کو خط

تازہ ترین

بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

بھارت میں متنازع بل نے ہلچل مچا دی۔ سیاستدان بھی بول پڑے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے اس…

2 گھنٹے
بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

امریکہ نے راوانوار کے داخلے پر پابندی لگادی

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ نے انسانی حقوق کو پامال کرنے والے افراد کی…

2 گھنٹے

آٹوسیکٹرمیں معاشی بحران،متعدد بڑی کمپنیاں بندہوگئیں

تفصیلات کے مطابق موجودہ معاشی حالات کے پیش نظر روپے کی قدر میں کمی اور بار بار گاڑیوں…

1 گھنٹہ

حکومت کا عوام کو 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کا کسانوں کےلئے بڑا رلیف،مختلف شعبوں میں 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان…

20 منٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے