بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-December-2019

اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کیلئے جج کیوں مانگ لیا؟جانئے اس لنک میں

Tariq Tariq
307 Views 0 5 مہینے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کیلئے جج کیوں مانگ لیا؟ جانئے اس لنک میں
Posted at 15 جولائی-2019

اسلام آباد۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت قانون کو خط کر احتساب عدالت نمبر 2 کیلئے جج مانگ لیا ہے۔ یہ خط چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ کی ہدایت پر لکھا گیا ہے۔ احتساب عدالت نمبر دو کا جج کون ہو گا؟ اس پر قانونی حلقوں کی نظریں لگ گئی ہیں۔ احتساب عدالت نمبر دو کے جج ارشد ملک کو متنازع ویڈیو سیکنڈل کی وجہ سے عہدے سے ہٹایا گیا۔

Courtesy Twitter

سزا نہ دینے کے عوض بھاری دولت کی پیش کش ہوئی

یہ ویڈیو ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے جاری کی تھی جس سے متعلق ان کا دعویٰ ہے کہ نواز شریف کیخلاف العزیز کیس میں سنائی جانیوالی سزا دباؤ یا بلیک میلنگ کا نتیجہ تھی۔ اس کے جواب میں سابق جج ارشد ملک نے اپنی صفائی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط لکھا جس میں کئی معاملات کھولنے کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے خلاف کیس میں سزا نہ دینے کے عوض انہیں بھاری دولت کی پیش کش ہوئی تھی

نوازشریف سے جاتی امراء میں ملاقات بھی کی

سزا سنائے جانے پر شریف خاندان کے نمائندوں کی جانب سے انہیں دھمکی بھی دی گئی تھی۔ وہ یہ سب چیزیں سپریم کورٹ کے مانیٹرنگ جج کے سامنے نہیں لائے تھے۔ واضح رہے جج ارشد ملک نے لیگی رہنما کے ہمراہ نوازشریف سے جاتی امراء میں جا کر ان سے ملاقات بھی کی تھی۔

متعلقہ خبریں

موٹروے پر موٹرسائیکل چلانے کی اجازت مل گئی

موٹرسائیکل چلانے والے شہریوں کےلئے خوشخبری، اسلام آباد ہائی کورٹ نے موٹروے پر 600سی سی موٹربائکس چلانے کے…

1 دن

پی ٹی آئی کی 3 خواتین ممبر قومی اسمبلی کی نااہلیت پر…

پاکستان تحریک انصاف کی 3خواتین ارکان قومی اسمبلی کی نااہلی کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر دیا گیا…

4 دن

شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

لاہور میں خاتون صحافی کو اس کے شوہر نے قتل کر دیا۔ ان کی شادی کو ابھی صرف…

2 ہفتے
شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

آرمی چیف کیس میں کن باتوں پر قہقہے لگے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت میں توسیع کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران…

2 ہفتے
،انتہائی اہم معاملہ پر آئین خاموش ہے، چیف جسٹس

تازہ ترین

بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

بھارت میں متنازع بل نے ہلچل مچا دی۔ سیاستدان بھی بول پڑے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے اس…

2 گھنٹے
بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

امریکہ نے راوانوار کے داخلے پر پابندی لگادی

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ نے انسانی حقوق کو پامال کرنے والے افراد کی…

3 گھنٹے

آٹوسیکٹرمیں معاشی بحران،متعدد بڑی کمپنیاں بندہوگئیں

تفصیلات کے مطابق موجودہ معاشی حالات کے پیش نظر روپے کی قدر میں کمی اور بار بار گاڑیوں…

4 گھنٹے

حکومت کا عوام کو 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کا کسانوں کےلئے بڑا رلیف،مختلف شعبوں میں 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان…

4 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے