بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

31-May-2020

ہائیکورٹ چڑیا گھر کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کا حکم

paktv Avatar
44 Views 0 1 ہفتہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چڑیا گھر کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کا حکم
Dawn
Posted at 21 مئی-2020

اسلام آباد ہائیکورٹ جانوروں کے حقوق کی ضامن بن گئی ہے۔ اس نے وفاقی دارالحکومت کے مرغزار چڑیا گھر کے تمام جانوروں کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ حکم انہیں بنیادی ضرورات اور سہولیات کی عدم موجودگی کی وجہ سے دیا گیا ہے۔

اسلام آباد کا چڑیا گھر بنیادی ضروریات اور سہولیات سے مزین نہیں

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے چڑیا گھر میں جانوروں کی حالت زار سے متعلق کیس کا 67 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ بھی جاری کیا۔ تفصیلی فیصلے میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ کاون نامی ہاتھی کو 30 روز جبکہ دیگر جانوروں کو 60 دنوں میں محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کیا جائے۔

فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کا چڑیا گھر بنیادی ضروریات اور سہولیات سے مزین نہیں۔ یہاں جانوروں کے حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ کاون نے مرغزار چڑیا گھر میں بہت تکلیف برداشت کر لی۔

ہاتھی سے متعلق وائلڈ لائف بورڈ سری لنکن ہائی کمیشن سے بھی رابطہ کیا جائے اور ہاتھی کو ملک کے اندر یا بیرون ملک جہاں بھی پناہ گاہو میسر ہو منتقل کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت اسلام آباد نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں جبکہ آصف علی زرداری کی…

1 دن
نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

الیکشن کمیشن کی جانب سے بلاول بھٹو کی 3جون کو طلبی

اسلام آباد۔ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے کرپٹ مافیا کیخلاف شکنجا کسنا شروع ہو گیا تو…

1 ہفتہ
الیکشن کمیشن کی جانب سے بلاول بھٹو کی 3جون کو طلبی

میئراسلام آباد کی معطلی کا حکم نامہ معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی معطلی پر حکم امتناع جاری کردیا…

1 ہفتہ
میئراسلام آباد کی معطلی کا حکم نامہ معطل

عمران فاروق قتل کیس کا ٹرائل5 سال بعد مکمل، فیصلہ محفوظ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا پانچ سال بعد…

1 ہفتہ
عمران فاروق قتل کیس کا ٹرائل5 سال بعد مکمل، فیصلہ محفوظ

تازہ ترین

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

25 منٹ
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

44 منٹ
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

2 گھنٹے
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہو رہے ہیں اور اس بار…

3 گھنٹے
شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے