بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

16-December-2019

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی فارم بنانے کا اختیار واپس مانگ لیا

Tariq Tariq
275 Views 0 4 مہینے
الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی فارم بنانے کا اختیار واپس مانگ لیا
Posted at 11 اگست-2019

اسلام آباد۔ کہنے کو تو پارلیمنٹ سب سے بڑا ملکی آئین سازی کا ادارہ ہے مگر اپنی آئینی ذمہ داریوں کی طرف ممبران پارلیمان کا رجحان کم ہی ہوتا ہے۔ اب الیکشن کمیشن نے بھی پارلیمنٹ کو اس کی ذمہ داریوں کا احساس دلا دیا ہے۔

ٹیکس گوشوارے، تعلیم، مقدمات، بیرون ملک دوروں سمیت دیگر تفصیلات شامل

اس کی جانب سے کاغذات نامزدگی فارم بنانے کا اختیار واپس پارلیمنٹ سے مانگ لیا۔ کاغذات نامزدگی فارم کو الیکشن ایکٹ سے نکال کر دوبارہ رولز میں ڈالنے کی سفارش کی گئی ہے۔ کاغذات نامزدگی سے ٹیکس گوشوارے، تعلیم، مقدمات، بیرون ملک دوروں سمیت دیگر تفصیلات نکالے جانے کا معاملہ شامل ہے۔

اس ضمن میں تحریری سفارشات وزارت پارلیمانی امور کو بھجوا دی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ماضی میں کاغذات نامزدگی بنانے کا اختیار اس کے پاس تھا مگر انتخابی اصلاحاتی کمیٹی نے فارم کو الیکشن ایکٹ کا حصہ بنا دیا۔ الیکشن کمیشن اب امیدواروں سے مکمل معلومات حاصل نہیں کر سکتا۔

کاغذات نامزدگی فارم کو الیکشن ایکٹ سے نکال کر دوبارہ رولز کا حصہ بنایا جائے تو الیکشن کمیشن امیدواروں سے ضروری معلومات حاصل کر سکے گا۔ اب الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے حکم پر بیان حلفی پر امیدواروں سے مکمل معلومات حاصل کر رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

ملکی عدالتیں عدل جہانگیر دور میں داخل ہیں۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ

چیف جسٹس سپریم کورٹ آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ ملکی عدالت عدل جہانگیری کے دور میں…

1 دن

عدلیہ اکاؤنٹس کمیٹی میں خود کے احتساب کے لئے تیار نہیں۔ فواد…

وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدلیہ اراکین پارلیمنٹ کا احتساب کرتی ہے…

1 دن

پی آئی سی کیس، عدالت نے پولیس افسران کو شو کاز نوٹس…

پی آئی سی حملہ کیس میں ریکارڈ عدالت میں جمع نہ کروانے والے پولیس افسران کو شوکاز نوٹس…

1 دن
پی آئی سی کیس، عدالت نے پولیس افسران کو شو کاز نوٹس جاری کردئیے

خصوصی عدالت کے خلاف پرویز مشرف نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع…

سابق صدر پرویز مشرف کا ٹرائل کرنے والی خصوصی عدالت کی تشکیل لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر…

1 دن
خصوصی عدالت کے خلاف پرویز مشرف نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

تازہ ترین

عمران خان کے لیے بحرین کا سب سے بڑا سول ایوارڈ

بحرین حکومت وزیراعظم عمران خان کو ملک کا سب سے بڑا سول ایوارڈ دے گی۔ عمران خان بحرین…

1 گھنٹہ

عابد علی کا عالمی ریکارڈ بیٹی کی وجہ سے بنا۔ والدہ

قومی کرکٹر عابد علی ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کے پہلے میچ میں سنچری سکور کرنے والے پہلے…

1 گھنٹہ

پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا میچ تو بارش اور کم روشنی کی بدولت ڈرا پر ختم…

24 منٹ
پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

امریکا نے مردہ انسانوں سے بھی کام لینا شروع کر دیا

امریکا میںمردہ انسانوں سے کھاد بنانے کا قانون منظور ہوتے ہی ایک امریکی کمپنی نے اس پر کام…

32 منٹ
امریکا نے مردہ انسانوں سے بھی کام لینا شروع کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے