بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

31-May-2020

الیکشن کمیشن کی جانب سے بلاول بھٹو کی 3جون کو طلبی

paktv Avatar
53 Views 0 1 ہفتہ
الیکشن کمیشن کی جانب سے بلاول بھٹو کی 3جون کو طلبی
GEO
Posted at 21 مئی-2020

اسلام آباد۔ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے کرپٹ مافیا کیخلاف شکنجا کسنا شروع ہو گیا تو دوسری جانب ملکی سیاست میں بھی طویل جمود کے بعد اب تیزی آنا شروع ہو گئی ہے۔ یوں دکھائی دیتا ہے کہ عیدالفطر کے بعد ملکی سیاست میں تیزی آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

اثاثہ جات کی سکروٹنی کیلئے طلب کیا گیا ہے

چینی بحران کی فرانزک رپورٹ بھی وزیراعظم کو مل گئی ہے جسے پبلک بھی کر دیا گیا ہے۔ آج الیکشن کمیشن کی جانب سے پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھی الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے اثاثہ جات کی اسکروٹنی کیلئے تین جون کو طلب کر لیا گیا ہے۔

بلاول نے 2018ء کے انتخابات میں این اے 200 لاڑکانہ سے کامیابی حاصل کی تھی۔ اس حلقہ سے کاغذات نامزدگی کے ساتھ اثاثہ جات کی تفصیل بھی فراہم کی تھی۔ اب الیکشن کمیشن کی جانب سے بلاول کو جمع کرائے گئے اثاثہ جات کی سکروٹنی کیلئے طلب کیا گیا ہے۔

انہیں تین جون کو طلب ہونے کا کہا گیا ہے۔ ادھر چینی بحران کمیشن کی فرانزک رپورٹ میں سندھ حکومت کو 10 ارب کی سبسڈی میں اومنی گروپ کو بھاری فائدہ پہنچانے کاالزام عائد کیا گیا ہے۔ سندھ حکومت نے ترجمان مرتضٰی وہاب نے اس کی سختی سے تردید کی ہے۔

متعلقہ خبریں

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت اسلام آباد نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں جبکہ آصف علی زرداری کی…

1 دن
نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

ہائیکورٹ چڑیا گھر کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ جانوروں کے حقوق کی ضامن بن گئی ہے۔ اس نے وفاقی دارالحکومت کے مرغزار چڑیا…

1 ہفتہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چڑیا گھر کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کا حکم

میئراسلام آباد کی معطلی کا حکم نامہ معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی معطلی پر حکم امتناع جاری کردیا…

1 ہفتہ
میئراسلام آباد کی معطلی کا حکم نامہ معطل

عمران فاروق قتل کیس کا ٹرائل5 سال بعد مکمل، فیصلہ محفوظ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا پانچ سال بعد…

1 ہفتہ
عمران فاروق قتل کیس کا ٹرائل5 سال بعد مکمل، فیصلہ محفوظ

تازہ ترین

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

58 منٹ
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

1 گھنٹہ
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

2 گھنٹے
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہو رہے ہیں اور اس بار…

3 گھنٹے
شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے