بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-December-2019

پی ٹی وی حملہ کیس، عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

masooma mufferih masooma mufferih
106 Views 0 3 ہفتے
the hindu
Posted at 19 نومبر-2019

پارلیمنٹ اور پاکستان ٹیلی ویژن حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ انسداد دہشت گرد عدالت 5 دسمبر کو فیصلہ سنائے گی۔

اسلام آباد کی انسداد دہیشت گردی عدالت میں عمران خان کی بریت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ وزیراعظم کے وکیل بابر اعوان نے کہا کہ دفعہ 144 کو توڑنا دہشت گردی کے ذمرے میں نہیں آتا۔

استغاثہ نے بھی عمران خان کا نام نکالنے کی مخالفت نہیں کی۔ سرکاری وکیل اور کیس کے پراسیکیوٹر چوہدری شفقات نے کہا کہ اگر کیس سے عمران خان کا نام نکال دیا جائے تو انہیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔

عدالت نے استفسار کیا کہ کیا استغاثہ مخالفت نہیں کرنی؟

استغاثہ نے جواب دیا کہ یہ سیاسی کیس ہے اور اس سے عدالت کا وقت ضیاع ہونے کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ جس پارٹی کے کارکن جاں بحق ہوئے اسی پارٹی کے خلاف ہی مقدمات چلائے گئے۔

عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنوں کے دوران اگست 2014 میں سیاسی کارکنوں نے پی ٹی وی عمارت کے اندر اور پارلیمنٹ کے بیرونی گیٹ پر حملہ کیا۔ اس دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پولیس رکاوٹیں توڑی گئی۔ جھڑپوں میں تین کارکنان جاں بحق اور 500 سے زائد ذخمی ہوئے۔

متعلقہ خبریں

موٹروے پر موٹرسائیکل چلانے کی اجازت مل گئی

موٹرسائیکل چلانے والے شہریوں کےلئے خوشخبری، اسلام آباد ہائی کورٹ نے موٹروے پر 600سی سی موٹربائکس چلانے کے…

20 گھنٹے

پی ٹی آئی کی 3 خواتین ممبر قومی اسمبلی کی نااہلیت پر…

پاکستان تحریک انصاف کی 3خواتین ارکان قومی اسمبلی کی نااہلی کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر دیا گیا…

4 دن

آرمی چیف کیس میں کن باتوں پر قہقہے لگے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت میں توسیع کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران…

2 ہفتے
،انتہائی اہم معاملہ پر آئین خاموش ہے، چیف جسٹس

نئے الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے حکومت کو خط

الیکشن کمیشن نے حکومت سے نئے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کرنے کا کہہ دیا ۔ ذرائع کے…

2 ہفتے
نئے الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے حکومت کو خط

تازہ ترین

بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

بھارت میں متنازع بل نے ہلچل مچا دی۔ سیاستدان بھی بول پڑے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے اس…

5 گھنٹے
بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

امریکہ نے راوانوار کے داخلے پر پابندی لگادی

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ نے انسانی حقوق کو پامال کرنے والے افراد کی…

4 گھنٹے

آٹوسیکٹرمیں معاشی بحران،متعدد بڑی کمپنیاں بندہوگئیں

تفصیلات کے مطابق موجودہ معاشی حالات کے پیش نظر روپے کی قدر میں کمی اور بار بار گاڑیوں…

3 گھنٹے

حکومت کا عوام کو 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کا کسانوں کےلئے بڑا رلیف،مختلف شعبوں میں 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے