بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

کورونا کی وجہ سے عدالتیں بند نہ کرنے کا فیصلہ

Tariq Tariq
39 Views 0 3 ہفتے
کورونا کی وجہ سے عدالتیں بند نہ کرنے کا فیصلہ
GEO
Posted at 20 مارچ-2020

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے تحت ملکی عدالتوں کو کورونا کی وجہ سے بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ یہ فیصلہ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔

اس کمیٹی میں سپریم کورٹ کے فاضل جج صاحبانٗ چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالتٗ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سمیت چاروں صوبائی ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز و معاون خصوصی صحت نے شرکت کی۔ اس موقع پر چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونیوالی صورتحال خصوصی توجہ اور عملی اقدامات کا تقاضا کرتی ہے۔

اپنا کام کیا نہیں اور ہمیں کہتے ہیں عدالتیں بند کر دیں

انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنے عدالتی نظام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کا عدالتوں پر اعتماد اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ قانون و انصاف کے دروازے بند نہ کئے جائیں۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد حفاظتی انتظامات کے پیش نظر وزارت قانون نے عدالت عظمٰی اور ہائیکورٹس کے رجسٹراروں کو خط لکھا تھا جس میں سول مقدمات کو کم از کم تین ماہ تک روکنے اور عدالتیں بند کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔

ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اس تجویز پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ عدالتیں تو حالت جنگ میں بھی بند نہیں ہوتیں ٗاپنا کام کیا نہیں اور ہمیں کہتے ہیں عدالتیں بند کر دیں۔ واضح رہے کورونا وائرس سے ملک بھر میں تین افراد جاں بحق اور 456 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

سپریم کورٹ کا کورونا کے باعث رہا ئی پانیوالے قیدیوں کو گرفتار…

سپریم کورٹ نے اسلام آباد اور سندھ ہائیکورٹ کے قیدیوں کی ضمانت کے فیصلے کالعدم قرار دے دیئے…

2 دن
سپریم کورٹ کا کورونا کے باعث رہا ئی پانیوالے قیدیوں کو گرفتار کرنے کا حکم

چودھری شوگر ملز کیس، کارروائی ریفرنس دائر ہونے تک روکدی گئی

احتساب عدالت لاہور نے چودھری شوگر ملز کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی…

5 دن
چودھری شوگر ملز کیس، کارروائی ریفرنس دائر ہونے تک روکدی گئی

ڈینیل پرل قتل کیس، احمد شیخ کی سزائے موت 7 سال قید…

سندھ ہائیکورٹ نے امریکی صحافی ڈینئیل پرل کے قتل کے مجرم برطانوی شہری احمد عمر شیخ کی سزائے…

1 ہفتہ
ڈینیل پرل قتل کیس، احمد شیخ کی سزائے موت 7 سال قید میں تبدیل

عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

چیف جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ میں اانڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی کیس کی سماعت کے دوران…

1 ہفتہ
عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

تازہ ترین

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی رمضان کی عبادت گھروں میں کرنے…

تہران۔ ایران کے مذہبی پیشوا علی خامنہ نے ایرانی قوم سے رمضان المبارک کی عبادت گھروں پر کرنے…

5 گھنٹے
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی رمضان کی عبادت گھروں میں کرنے کی اپیل

اے ڈی بی کا پاکستان کی امداد میں 30 کروڑ ڈالر کا…

اسلام آباد۔ پاکستان میں کرونا سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ترقیاتی نے مزید 30 کروڑ ڈالر (پچاس ارب) کا…

4 گھنٹے

بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

پشاور۔ سابق سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سرانجام خان آج وفات پا گئے۔ ان کا شمار مسلم لیگ…

4 گھنٹے
بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز دے…

3 گھنٹے
شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے