بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

عدالت نے حسان نیازی کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کر دی

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
77 Views 0 2 مہینے
عدالت نے حسان نیازی کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کر دی
social media
Posted at 2 جنوری-2020

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کر دی۔

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ( پی آئی سی) حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔

وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی دیر سے عدالت پہنچے جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ آ پ وکیل ہو کر دیر سے آ رہے ہیں۔ قانون سب کیلئے برابر ہے۔

حسان نیازی کی عبوری ضمانت میں آج تک توسیع کی گئی تھی اور ان کو آج دوبارہ عدالت پیش ہونا تھا مگر تاخیر سے آنے کی وجہ سے عدالت نے ان کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کر دی۔

جس کے بعد حسان نیازی نے عبوری ضمانت کیلئے درخواست دوبارہ دائر کر دی ہے۔

عدالت نے 9 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 6 جنوری تک توسیع کر دی ہے۔ ملزمان وکلا عبدالماجد، سید زین عباس، سکندر صدیق، علی جاوید ملک، اسامہ معاذ،عبدالرحمن بٹ، رانا عدیل، عمر غوری اور چوہدری مزمل کی درخواست ضمانت میں توسیع کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

3 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

ٖٖسابق جنوبی کورین صدر کو کرپشن کے الزام میں 17 سال سزائے…

سابق جنوبی کورین صدر لی میونگ باک کو رشوت ستانی اور غبن کے الزام میں 17 سال قید…

5 گھنٹے
ٖٖسابق جنوبی کورین صدر کو کرپشن کے الزام میں 17 سال سزائے قید

الیکشن کمیشن نے کس کو دھمکیاں دینے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد۔ پی ٹی آئی فنڈنگ کیس حکمران جماعت کے گلے کی ہڈی بنا ہوا ہے۔ اس کیس…

1 دن
الیکشن کمیشن نے کس کو دھمکیاں دینے کا نوٹس لے لیا

کیلی فورنیا سپریم کورٹ کا ایپل کو اضافی معاوضہ ادا کرنے کا…

کیلی فورنیا کی سپریم کورٹ نے ایک اہم کیس میں ایپل کمپنی کے ملازمین کے دفتر سے نکالتے…

5 دن
کیلی فورنیا سپریم کورٹ کا ایپل کو اضافی معاوضہ ادا کرنے کا حکم

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

2 گھنٹے
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

2 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

3 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

3 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے