بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

عدالت کا لبیک پاکستان کے سربراہ کی جائیداد قرق کرنے کا حکم

99 Views 0 3 ہفتے
عدالت کا لبیک پاکستان کے سربراہ کی جائیداد قرق کرنے کا حکم
Posted at 1 ستمبر-2019

فیصل آباد۔ 2018ء کے انتخابات میں لبیک یارسول اللہ مولانا خادم حسین رضوی کی قیادت میں 23 لاکھ ووٹ لیکر ایک نئیجماعت بن کر ابھری۔ پھر اسلام آباد دھرنا، بعد ازاں لاہور دھرنا، پھر شر انگیز تقریر کرنے پر تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کو انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتہاری قرار دے دیا۔

Courtesy Twitter

چند ماہ قبل عدالت نے انکی ضمانت منظور کر لی تھی

ان کی جائیداد بھی قرق کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔ پچھلی پیشی پر بیماری کے عذر پر عدالت میں حاضر نہیں ہوئے تھے۔ چند ماہ قبل عدالت نے ان کی ضمانت منظور کر لی تھی۔ انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد کے جج شہزاد حسین نے تھانہ منصور آباد شر انگیز تقریر کے دو سال پرانے مقدمے کی سماعت کے دوران نامزد ملزم مولانا خادم حسین رضوی کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے دائمی وارنٹ جاری کر دئیے۔

تھانہ منصور آباد پولیس 19 ستمبر پیشی کے موقع پر مقدمہ کا چالان انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کرے گی۔

متعلقہ خبریں

وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا بحال ہو گئے

اسلام آباد۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق کی بحالی…

15 گھنٹے
وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا بحال ہو گئے

نوازشریف کی رہائی کے بڑے دعوے دھرے رہ گئے

اسلام آباد۔ العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سزا کیخلاف نوازشریف کی درخواست پر سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی…

1 دن
نوازشریف کی رہائی کے بڑے دعوے دھرے رہ گئے

جسٹس فائزعیسٰی درخواست کی سماعت کرنیوالا بنچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی درخواست کی سماعت کرنیوالا بنچ ٹوٹ گیا۔ لارجر بینچ کے سربراہ…

2 دن
جسٹس فائز عیسٰی درخواست کی سماعت کرنیوالا بنچ ٹوٹ گیا

مریم نواز جیت گئی، پی ٹی آئی کو بڑی ہار

الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کو مسلم لیگ ن کی نائب…

3 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے