بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

12-July-2020

پلازمہ فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے، لاہور ہائیکورٹ

Iqra Khan Iqra Khan
57 Views 0 3 ہفتے
پلازمہ فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے، لاہور ہائیکورٹ
Posted at 23 جون-2020

لاہور ہائیکورٹ نے پلازمہ فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں کورونا مریضوں کا پلازمہ فروخت کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ سیکریٹری صحت نے مریضوں کی جانب سے پلازمہ فروخت کرنے کا اعتراف کیا۔

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ قاسم خان نے کہا کہ آج کل سوشل میڈیا پر 2 جملے بہت مقبول ہیں۔ سرکاری اسپتال میں جان، پرائیویٹ اسپتال میں مال نہیں بچتا، سرکاری افسر بیان حلفی کیساتھ جواب جمع کرائے۔ سرکاری افسر کا جھوٹ ثابت ہوا تو فوری سزا ملے گی۔

چیف جسٹس قاسم خان نے کہا کہ ایک کمرے کا رات کا کرایہ 60 ہزار روپے ہے۔ جس پر ہیلتھ افسر نے عدالت کو بتایا کہ آئی سی یو کے بیڈ کا کرایہ سرکاری طور پر 50 ہزار بنتا ہے، اضافی چارجز پر 4 ہسپتالوں کے خلاف کارروائی کی۔

چیف جسٹس قاسم خان نے کہا کہ فروری سے کورونا وائرس ملک میں پھیلا، مارچ میں لاک ڈاون ہوگیا، اتنا وقت گزر گیا لیکن حکومت نے کچھ نہیں کیا۔

سیکریٹری صحت نے کہا کہ مریضوں کا علاج 20 روز قبل پرائیویٹ اسپتالوں میں شروع کیا گیا۔ جس پر چیف جسٹس ہائیکورٹ قاسم خان نے کہا کہ مجھے مت بتائیں، میں بھی اسی معاشرے کا حصہ ہوں، کیا آپ لاہور میں بیٹھ کر پنجاب کو چلا سکتے ہیں؟

عدالت نے پلازمہ فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا کہ پلازمہ خریدنے والوں سے انفارمیشن لے کر لوگوں کو پکڑیں۔

متعلقہ خبریں

سپریم کورٹ نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا حکم دیدیا

سپریم کورٹ نے کرپشن کے مقدمات جلد نمٹانے اور نیب ریفرنسز کے فیصلوں کیلئے 120 نئی احتساب عدالتوں…

3 دن
سپریم کورٹ نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا حکم دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کی پابندی کیخلاف درخواست مسترد کردی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی گیم کی پابندی کے خلاف درخواست نمٹا دی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ…

4 دن
پب جی انتظامیہ نے پاکستانی ٹیم کو انٹرنیشنل لیگ میں حصہ لینے سے روکدیا

نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک ملازمت سے برطرف

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سزا سنانے والےاحتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو…

1 ہفتہ
نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کو برطرف کردیا گیا

سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دیدیا

سپریم کورٹ نے اپنے مختصرفیصلے میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس خارج کر دیا ہے۔…

3 ہفتے
جسٹس فائز عیسی کیس کا فیصلہ محفوظ، آج سنائے جانے کا امکان

تازہ ترین

انڈیا میں ٹک ٹاک پر پابندی، کمپنی نے ہیڈ کوارٹر چین سے…

انڈیا میں پابندی کے بعد ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنا ہیڈ کوارٹر چین سے باہر منتقل…

6 گھنٹے
انڈیا میں ٹک ٹاک پر پابندی، کمپنی نے ہیڈ کوارٹر چین سے نکالنے کا منصوبہ بنا لیا

کل سے لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کراچی میں کل سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخاتمے کا اعلان کردیا۔ گورنرسندھ…

8 گھنٹے
کل سے لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی

ویڈیو گیمز کھیلنے سے 15 سالہ لڑکے کا ہاتھ اور بازو مفلوج…

ویڈیو گیمز کھیلنے سے 15 سالہ لڑکے کا ہاتھ اور بازو مفلوج ہو گیا۔ چین کے شہر نیننگ…

8 گھنٹے
ویڈیو گیمز کھیلنے سے 15 سالہ لڑکے کا ہاتھ اور بازو مفلوج ہو گیا

پب جی انتظامیہ نے پاکستانی ٹیم کو انٹرنیشنل لیگ میں حصہ لینے…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشنز اتھارٹی (پی ٹی اے ) کی جانب سے پب جی گیم پر پابندی کے بعد…

9 گھنٹے
پب جی انتظامیہ نے پاکستانی ٹیم کو انٹرنیشنل لیگ میں حصہ لینے سے روکدیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے