بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

جعلی اکاونٹس کیس کے مرکزی ملزم عبدالغنی مجید کی ضمانت منظور

masooma mufferih masooma mufferih
61 Views 0 1 مہینہ
جعلی اکاونٹس کیس کے مرکزی ملزم عبدالمجید غنی کی ضمانت منظور
Times of Islamabad
Posted at 26 فروری-2020

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی اکاونٹس کیس کے مرکزی ملزم عبدالغنی مجید کی ضمانت منظور کر لی ہے اور انہیں رہا کرنے حکم دے دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں جعلی اکاونٹس کیس کے مرکزی ملزم عبدالغنی مجید کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے نیب کی عبدالغنی مجید کی ضمانت خارج کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔

عبدالغنی مجید کے وکیل نے کہا کہ عبدالغنی مجید کا علاج آغا خان اسپتال سے کرانا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا عبدالغنی مجید کو صرف علاج کیلئے ضمانت پر رہا کر رہے ہیں، میرٹ کا تعلق نہیں، اگر عبدالغنی مجید علاج کے علاوہ کہیں اور منتقل ہوئے تو نیب ضمانت خارج کی درخواست دے گی۔

جیل حکام کی رپورٹ کے مطابق عبدالغنی مجید کو جیل میں ہر ممکن طبی سہولت دی گئی تھی اور ان کے علاج کیلئے ٹیسٹ شوکت خانم ا سپتال بھی بھیجے گئے تھے۔

عدالت نے طبی بنیادوں پر عبد الغنی مجید کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے 10 کروڑ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کی۔

متعلقہ خبریں

ڈینیل پرل قتل کیس، احمد شیخ کی سزائے موت 7 سال قید…

سندھ ہائیکورٹ نے امریکی صحافی ڈینئیل پرل کے قتل کے مجرم برطانوی شہری احمد عمر شیخ کی سزائے…

2 دن
ڈینیل پرل قتل کیس، احمد شیخ کی سزائے موت 7 سال قید میں تبدیل

عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

چیف جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ میں اانڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی کیس کی سماعت کے دوران…

2 دن
عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

ایران سے زائرین پاکستان واپس لانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار…

3 دن
ایران سے زائرین پاکستان واپس لانے کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظرقیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔…

5 دن
سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

3 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

4 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

4 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

5 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے