بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

مریم نواز جیت گئی، پی ٹی آئی کو بڑی ہار

paktv Avatar
239 Views 0 9 مہینے
FILE PHOTO
Posted at 17 ستمبر-2019

الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کو مسلم لیگ ن کی نائب صدر کا عہدہ رکھنے کی اجازت دے دی۔ پاکستان تحریک انصاف کی درخواست رد کر دی گئی۔

مریم نواز کے بطور پارٹی نائب صدارت کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے فرخ حبیب، ملیکہ بخاری اور کنول شوزب نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی تھی جس پر الیکشن کمیشن نے کل فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

ایک روز پہلے سماعت کے دوران مریم نواز کے وکیل بیرسٹر ظفر اللہ نے کہا تھا کہ سیاسی جماعت کا عہدہ رکھنا شہری کا بنیادی حق ہے۔ آرٹیکل 62, 63 اور 63 اے آئینی ایکٹ کی شق 203 کے ساتھ نہیں پڑھا جا سکتا۔ چیف الیکشن کمشنر نے استفسار کیا کہ کیا مریم نواز کا انتخاب کیا گیا تھا جس پر مسلم لیگ ن کے وکیل جہانگیر جدون نے کہا تھا کہ انہیں اس عہدے پر تعینات کیا گیا تھا۔ موقف سننے کے بعد الیکشن کمیشن نے کل فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا پر مشتمل تین رکنی بینچ نے مختصر فیصلہ سنایا اور پی ٹی آئی کی درخواست رد کر دی۔ فیصلے کے مطابق نائب صدر کا عہدہ غیر فعال ہے اور اگر پارٹی کی صدارت کا عہدہ ہوتا تو مریم نواز جب تک اہل نہیں ہو جاتی وہ عہدہ نہیں رکھ سکے گی۔

متعلقہ خبریں

شہبازشریف کو 17جون تک گرفتار نہ کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے قوم اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریچ کی…

4 دن
امریکی ریاست کے پولیس چیف نے ٹرمپ کو منہ بند رکھنے کا کہہ دیا

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت اسلام آباد نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں جبکہ آصف علی زرداری کی…

1 ہفتہ
نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

الیکشن کمیشن کی جانب سے بلاول بھٹو کی 3جون کو طلبی

اسلام آباد۔ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے کرپٹ مافیا کیخلاف شکنجا کسنا شروع ہو گیا تو…

2 ہفتے
الیکشن کمیشن کی جانب سے بلاول بھٹو کی 3جون کو طلبی

ہائیکورٹ چڑیا گھر کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ جانوروں کے حقوق کی ضامن بن گئی ہے۔ اس نے وفاقی دارالحکومت کے مرغزار چڑیا…

2 ہفتے
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چڑیا گھر کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کا حکم

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

10 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

10 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

12 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

13 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے