بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

لاہور ہائی کورٹ کا پاکستانی شوہر کی بیٹیاں افغان ماں کے حوالے کرنے کا حکم

paktv Avatar
656 Views 0 1 سال
Posted at 15 مئی-2019

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستانی شوہر کی درخواست مسترد کر دی جو انہوں نے اپنی افغان بیوی سے دو بچیاں واپس لینے کے لیے دائر کی تھی۔

لاہور ہائیکورٹ میں بچوں کی حوالگی کی سماعت شروع ہوئی تو حسن نامی شہری نے عدالت سے استدعا کی کہ انہیں شبہ ہے کہ انکی افغان بیوی دو بچیوں کو لے کر پاکستان سے باہر نہ چلے جائیں۔ اس لئے عدالت دونوں بچیوں کو باپ کے حوالے کرنے کا حکم دے۔

افغان خاتون سہیلا بی بی کی جانب سے قرۃالعین ایڈووکیٹ پیش ہوئی۔ اور عدالت کو آگاہ کیا کہ حسن نے معمولی تنازع پر اپنی افغان بیوی کو گھر سے باہر نکال دیا تھا بچوں کے خرچے کے حوالے سے کیس بھی ٹرائل کورٹ میں چل رہا ہے۔ اب بیٹیوں کی ماں سے بہتر پرورش کون کر سکتا ہے۔ افغان خاتون نے عدالت سے استدعا کی کہ بیٹیاں ان کے پاس ہی رہنے دی جائیں۔
عدالت نے تین سالہ مریم اور دو سالہ بتول کو ماں کے پاس ہی رہنے کا حکم جاری کردیا۔

متعلقہ خبریں

شہبازشریف کو 17جون تک گرفتار نہ کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے قوم اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریچ کی…

3 دن
امریکی ریاست کے پولیس چیف نے ٹرمپ کو منہ بند رکھنے کا کہہ دیا

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت اسلام آباد نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں جبکہ آصف علی زرداری کی…

1 ہفتہ
نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

الیکشن کمیشن کی جانب سے بلاول بھٹو کی 3جون کو طلبی

اسلام آباد۔ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے کرپٹ مافیا کیخلاف شکنجا کسنا شروع ہو گیا تو…

2 ہفتے
الیکشن کمیشن کی جانب سے بلاول بھٹو کی 3جون کو طلبی

ہائیکورٹ چڑیا گھر کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ جانوروں کے حقوق کی ضامن بن گئی ہے۔ اس نے وفاقی دارالحکومت کے مرغزار چڑیا…

2 ہفتے
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چڑیا گھر کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کا حکم

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

3 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

4 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

5 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

6 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے