بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-December-2019

لاہور ہائی کورٹ میں صرف ایک خاتون جج امتحان پاس کر سکی

paktv Avatar
301 Views 0 5 مہینے
Posted at 19 جولائی-2019

لاہور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل سیشن ججز کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ کل 39 ججز میں سے صرف ایک خاتون شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے ایڈیشنل سیشن ججز کی بھرتیوں کے لئیے 663 امیدوار وکیل میدان میں اترے جن میں سے 624 فیل ہو گئے۔ پاس ہونے والے وکلاء میں صرف ایک خاتون شامل ہے۔ جب کہ کل 132 خواتین وکلا نے امتحانات میں شرکت کی۔

نتائج کے اعلان کے لئیے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مامون رشید شیخ نے خود کار سسٹم میں ہاورڈ درج کر کے نتائج حاصل کئیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایڈیشنل سیشن ججز کے انتخاب کے لئیے مقابلے کا امتحان ایک قابل ستائیس عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ امتحانات کا انعقاد ایک مشکل مرحلہ ہے خاص کر شفاف انداز سے انتخابات میں بہترین ججز سامنے آتے ہیں۔ یہی ججز عدلیہ کا اثاثہ ہیں۔

ان نشستوں کے لئیے مجموعی طور پر 1323 درخواستیں موصول ہوئی اور چار سے 11 اپریل تک تحریری امتحانات میں 663 امیدواروں نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

موٹروے پر موٹرسائیکل چلانے کی اجازت مل گئی

موٹرسائیکل چلانے والے شہریوں کےلئے خوشخبری، اسلام آباد ہائی کورٹ نے موٹروے پر 600سی سی موٹربائکس چلانے کے…

1 دن

پی ٹی آئی کی 3 خواتین ممبر قومی اسمبلی کی نااہلیت پر…

پاکستان تحریک انصاف کی 3خواتین ارکان قومی اسمبلی کی نااہلی کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر دیا گیا…

4 دن

آرمی چیف کیس میں کن باتوں پر قہقہے لگے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت میں توسیع کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران…

2 ہفتے
،انتہائی اہم معاملہ پر آئین خاموش ہے، چیف جسٹس

نئے الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے حکومت کو خط

الیکشن کمیشن نے حکومت سے نئے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کرنے کا کہہ دیا ۔ ذرائع کے…

2 ہفتے
نئے الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے حکومت کو خط

تازہ ترین

بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

بھارت میں متنازع بل نے ہلچل مچا دی۔ سیاستدان بھی بول پڑے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے اس…

2 گھنٹے
بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

امریکہ نے راوانوار کے داخلے پر پابندی لگادی

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ نے انسانی حقوق کو پامال کرنے والے افراد کی…

3 گھنٹے

آٹوسیکٹرمیں معاشی بحران،متعدد بڑی کمپنیاں بندہوگئیں

تفصیلات کے مطابق موجودہ معاشی حالات کے پیش نظر روپے کی قدر میں کمی اور بار بار گاڑیوں…

3 گھنٹے

حکومت کا عوام کو 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کا کسانوں کےلئے بڑا رلیف،مختلف شعبوں میں 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان…

4 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے