بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-May-2019

بھارتی عدالت نے خواجہ سرا سے شادی قانونی قرار دے دی

90 Views 0 1 ہفتہ
Posted at 15 مئی-2019

بھارتی عدالت نے ایک تاریخی فیصلہ سنایا ہے۔ ہمسایہ ملک میں خواجہ سرا کے ساتھ شادی کو جائز قرار دے دیا گیاہے۔ خواجہ سرا کو وہ تمام حقوق حاصل ہوں گے جو ایک دلہن کے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں مدراس ہائی کورٹ نے یہ تاریخی فیصلہ دیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ سیکس ہر انسان کا پیدائشی حق ہے اور یہ حق خواجہ سرا کو بھی ملنا چاہیے۔

یہ فیصلہ صرف ویمن خواجہ سرا کے لیئے ہے

بھارت میں خواجہ سرا کے ساتھ شادی پہلے بھی جائز قرار دے دی گئی تھی اور ممبئی میں ایسے شادی سامنے بھی آئی مگر اس کے بعد ان شادیوں کے خلاف مدراس ہائی کورٹ میں درخواست دی گئی جس پر یہ فیصلہ سنایا ہے۔

بھارتی عدالت کا یہ فیصلہ ویمن خواجہ سرا کے لئے ہے جس کے مطابق ہندو میرج ایکٹ کے تحت خواجہ سرا کی شادی بھی رجسٹرڈ ہوگی۔ اور اسے تمام حقوق حاصل ہوں گے جو ایک دلہن کو ہوتے ہیں۔

بھارتی قانون کے آرٹیکل 21 کے مطابق ہر شخص کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ با وقار اور عزت کے ساتھ معاشرے میں رہے۔ اور اسی آرٹیکل کی تشریح میں بھارتی میڈیا عدالت کے اس فیصلے کو سراہا رہا ہے

متعلقہ خبریں

سول جج کوکرسی مارنے والے وکیل کو پانچ…

لاہور۔ جوڈیشل ایکٹو ازم کی اصطلاح سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے دور میں سامنے آئی تھی۔ تب…

17 گھنٹے
سول جج کوکرسی مارنے والے وکیل کو پانچ سال قید پر وکلاء سراپا احتجاج

گلالئی اسماعیل کیخلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات…

اسلام آباد۔ پشتون قوم پرست اپنے حقوق کے نام پر پاک افواج اور سیکیورٹی اداروں کیخلاف نفرت پھیلانے…

20 گھنٹے
گلالئی اسماعیل کیخلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

سندھ اینگروکول مائننگ کے چیئرمین دھر لئے گئے

کراچی۔ ملکی معیشت کی طرح نیب کا ادارہ بھی آج کل سخت دباؤ میں ہے۔ بڑے بڑے مگرمچھوں…

2 دن
سندھ اینگروکول مائننگ کے چیئرمین دھر لئے گئے

پی ٹی آئی رہنما کیخلاف درخواست کی جلد…

لاہور۔ جمہوریت میں پارلیمنٹ ملک کا سب سے مقتدر اور بالادست ادارہ ہوتا ہے جو ملکی قانون سازی…

3 دن
پی ٹی آئی رہنما کیخلاف درخواست کی جلد سماعت کی استدعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے