بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-May-2019

اب ریٹائرڈ ہوں، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار رو پڑے

84 Views 0 1 ہفتہ
Posted at 17 مئی-2019

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ وہ مرد ہیں، زندگی میں کبھی آنسو نہیں بہائیں مگر تیزاب سے متاثرہ خواتین کو دیکھ کر وہ رو دیے ہیں۔

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے لاہور کے ایک ہوٹل میں تیزاب سے متاثرہ خواتین کی ایک تقریب میں حصہ لیا اور ان کے ساتھ روزہ افطار کیا۔ تقریب میں سابق چیف جسٹس آبدیدہ ہوگئے۔ اور کہا کہ ان خواتین کے ساتھ جو ظلم ہوئے ہیں وہ قابل بیان نہیں۔

file photo

انہوں نے کہا کہ وہ ڈیم فنڈ کے حوالے سے بیرون ملک تھے مگر اب اپنی بچیوں میں روزہ افطار کرنے پر بے حد خوش ہیں۔ سابق چیف جسٹس نے کہا کہ 22 سال پہلے جب وہ جج تھے تو اقلیتوں کا خاص کر خیال رکھا۔ سابق چیف جسٹس نے سندھ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہاں اقلیتوں کی بستیاں جلا دی گئی ہیں

سابق چیف جسٹس نے کہا کہ اب وہ ریٹائرڈ ہو چکے ہیں مگر کسی بھی مظلوم کے لئیے جو بن پایا وہ مدد کرنے کو تیار ہیں۔

متعلقہ خبریں

سول جج کوکرسی مارنے والے وکیل کو پانچ…

لاہور۔ جوڈیشل ایکٹو ازم کی اصطلاح سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے دور میں سامنے آئی تھی۔ تب…

17 گھنٹے
سول جج کوکرسی مارنے والے وکیل کو پانچ سال قید پر وکلاء سراپا احتجاج

گلالئی اسماعیل کیخلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات…

اسلام آباد۔ پشتون قوم پرست اپنے حقوق کے نام پر پاک افواج اور سیکیورٹی اداروں کیخلاف نفرت پھیلانے…

20 گھنٹے
گلالئی اسماعیل کیخلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

سندھ اینگروکول مائننگ کے چیئرمین دھر لئے گئے

کراچی۔ ملکی معیشت کی طرح نیب کا ادارہ بھی آج کل سخت دباؤ میں ہے۔ بڑے بڑے مگرمچھوں…

2 دن
سندھ اینگروکول مائننگ کے چیئرمین دھر لئے گئے

پی ٹی آئی رہنما کیخلاف درخواست کی جلد…

لاہور۔ جمہوریت میں پارلیمنٹ ملک کا سب سے مقتدر اور بالادست ادارہ ہوتا ہے جو ملکی قانون سازی…

3 دن
پی ٹی آئی رہنما کیخلاف درخواست کی جلد سماعت کی استدعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے