بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

16-December-2019

ذاکر نائیک بھی کشمیریوں کی مدد کیلئے پکار اٹھے

Tariq Tariq
262 Views 0 4 مہینے
ذاکر نائیک بھی کشمیریوں کی مدد کیلئے پکار اٹھے
Posted at 11 اگست-2019

کوالالمپور۔ بھارتی دانشور و عالم ذاکر نائیک ایک بڑا اور معتبر اسلامی نام ہیں۔ نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں ان کے پیروکار لاکھوں میں ہیں۔ ان کے ایمان افروز خیالات کا ایک زمانہ معترف ہے۔ مودی سرکار کے مقبوضہ کشمیر کے خصوصی درجے میں تبدیلی پر ڈاکٹر ذاکر نائیک بھی کشمیریوں کی مدد کیلئے چیخ اٹھے ہیں۔

کشمیر کے خصوصی درجے کا خاتمہ غیر آئینی ہے

اس بدنیتی پر مبنی اقدام کی بھارتی سکالر نے سخت مخالفت کر دی۔ بھارت بدر کئے جانیوالے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے نریندر مودی کی جانب سے آئینی شقوں کو منسوخ کرنے کے بھارتی اقدامات کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے خصوصی درجے کا خاتمہ غیر آئینی ہے۔ امت مسلمہ کو محصور کشمیریوں کی مدد کرنی چاہئے۔

واضح رہے ڈاکٹر ذاکر نائیک پر مودی سرکار کی جانب سے بیہودہ الزامات لگا کر انہیں ملک بدر کر دیا گیا۔ ان پر منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا۔ ان پر ایک بڑا الزام یہ بھی تھا کہ نچلی ذات کے ہندوؤں کو مسلمان کیوں بنا رہے ہو۔

متعلقہ خبریں

آصف زرداری رہائی کے بعد پمز اسپتال سے روانہ

سابق صدر آصف علی زرداری ضمانت کے بعد پمز اسپتال سے بھی روانہ ہو گئے ہیں۔ آج شام…

3 دن
آصف زرداری کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا

کٹھ پتلی حکومت آئے گی تو قانون سازی ہوتی رہے گی۔بلاول بھٹو

چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اسلام آباد میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے منعقد…

5 دن
بلاول کا جے یو آئی کے آزادی مارچ کی حمایت کا بڑا اعلان

پی ایس اونے شیل پیٹرولیم کے مزید 1ارب 55کروڑ کے شیئرز خرید…

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ (پی ایس او) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ریفائنری…

2 ہفتے

پی ٹی آئی رہنمائوں کی اپنے ہی وزرا پر تنقید

اپوزیشن کی جانب سے حکومتی وزرا پر تو ہمیشہ ہی تنقید ہوتی آئی ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف…

2 ہفتے
نپی ٹی آئی رہنما کی اپنے ہی وزرا پر تنقید

تازہ ترین

عمران خان کے لیے بحرین کا سب سے بڑا سول ایوارڈ

بحرین حکومت وزیراعظم عمران خان کو ملک کا سب سے بڑا سول ایوارڈ دے گی۔ عمران خان بحرین…

1 گھنٹہ

عابد علی کا عالمی ریکارڈ بیٹی کی وجہ سے بنا۔ والدہ

قومی کرکٹر عابد علی ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کے پہلے میچ میں سنچری سکور کرنے والے پہلے…

44 منٹ

پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا میچ تو بارش اور کم روشنی کی بدولت ڈرا پر ختم…

41 منٹ
پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

امریکا نے مردہ انسانوں سے بھی کام لینا شروع کر دیا

امریکا میںمردہ انسانوں سے کھاد بنانے کا قانون منظور ہوتے ہی ایک امریکی کمپنی نے اس پر کام…

49 منٹ
امریکا نے مردہ انسانوں سے بھی کام لینا شروع کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے