بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2019

تینوں ہسپتالوں کا پرانا ڈھانچہ بحال کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری

293 Views 0 3 مہینے
تینوں ہسپتالوں کا پرانا ڈھانچہ بحال کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری
Posted at 23 مئی-2019

اسلام آباد۔ کراچی کے تین بڑے سرکاری ہسپتالوں کی بدانتظامی کی وجہ سے سپریم کورٹ آف پاکستان نے اس کا انتظام وفاقی حکومت کے سپرد کر دیا تھا۔ عدالتی اور فاقی کابینہ کے فیصلوں کے بعد وفاقی حکومت نے تینوں ہسپتالوں کا پرانا ڈھانچہ بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ان تینوں بڑے سرکاری ہسپتالوں میں قومی ادارہ برائے امراض قلب، قومی ادارہ برائے امراض اطفال اور جناح ہسپتال شامل ہیں۔ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں وفاقی حکومت کو تینوں ہسپتالوں کا انتظام 90 روز میں سبنھالنا تھا۔

Courtes Dawn

ملازمین اور اثاثوں کا انتظام اب وفاقی وزارت صحت کے ماتحت ہو گا

تاخیر کی صورت میں اسے سپریم کورٹ کے احکامات کی صریح خلاف ورزی تصور کیا جاتا ہے۔ 90 روز گزرنے کے بعد محکمہ قانون کی جانب سے وفاق کو تینوں ہسپتالوں کا کنٹرول سبنھانے کا نوٹیفکیشن جاری کرنا پڑا۔ نوٹیفکشن جاری ہونے کے بعد تینوں سرکاری ہسپتالوں کے ملازمین اور اثاثوں کا انتظام اب وفاقی وزارت صحت کے ماتحت ہو گا۔

وفاق کے پاس اس وقت بجٹ نہیں ہے

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاق کے پاس اس وقت بجٹ نہیں ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ آنیوالے بجٹ میں تینوں ہسپتالوں کیلئے 12 ارب روپے سے زائد رقم مختص کرنے کے حوالے سے پریشان ہے۔

دوسری جانب سندھ کے محکمہ صحت کے حکام اور تینوں سرکاری ہسپتالوں کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے اس حوالے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

نوازشریف اثاثے چھپانے، غلط بیان حلفی پر نااہل…

اسلام آباد۔ سندھ اسمبلی میں جی ڈی اے کے رکن معظم علی خان کیخلاف اثاثے چھپانے اور غلط…

18 گھنٹے
نوازشریف اثاثے چھپانے، غلط بیان حلفی پر نااہل ہوئے

مانچسٹر میں پیدل موبائل استعمال کرنیوالوں کیلئے الگ…

مانچسٹر۔ مہذب اور ترقی یافتہ قومیں اپنے لوگوں کی آسانی اور انہیں ممکنہ حادثات سے محفوظ بنانے کیلئے…

19 گھنٹے
مانچسٹر میں پیدل موبائل استعمال کرنیوالوں کیلئے الگ

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارتی…

اسلام آباد۔ بھارتی اداکار شاہ رخ خان کہنے کو مسلمان ہے مگر مسلمانوں جیسی ایک بھی حرکت نہیں۔…

20 گھنٹے
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارتی اداکار کو امن اور انسانیت کا درس

راہول مودی کی پابندیاں توڑ کر مقبوضہ کشمیر…

نئی دہلی۔ مودی سرکار کی تمام پابندیاں توڑ کر بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی اور غلام نبی آزاد…

22 گھنٹے
راہول مودی کی پابندیاں توڑ کر مقبوضہ کشمیر چلے گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے