بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

ڈبلیو ایچ او کا دو لاکھ پاکستانیوں کے کرونا میں مبتلا ہونے کا الرٹ جاری

paktv Avatar
45 Views 0 1 مہینہ
ڈبلیو ایچ او کا دو لاکھ پاکستانیوں کے کرونا میں مبتلا ہونے کا الرٹ جاری
Express
Posted at 24 اپریل-2020

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈوس ادھانوم گھیبر یوسس نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں کرونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے مزید سخت اقدامات نہ کئے گئے تو جولائی کے وسط تک کرونا مریضوں کی تعداد دو لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔

کرونا پاکستان کے 115 اضلاع تک پھیل چکا ہے

کرونا وائرس پاکستان کے 115 اضلاع تک پھیل چکا ہے۔ پنجاب اور سندھ میں متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اس گھمبیر صورتحال میں پاکستان کو سماجی و اقتصادی اور غذائی کمی سے پیدا ہونیوالے اثرات پر توجہ دینی چاہئے۔

موجودہ صورتحال میں پاکستان کو بروقت مالی معاونت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے حکومت پاکستان کو خبردار کیا کہ اگر موثر اقدامات نہ کئے گئے تو جولائی کے وسط تک کرونا مریضوں کی تعداد دو لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ پاکستان، یو این اور دیگر اداروں کو جامع حکمت عملی کے تحت آگے بڑھنا ہو گا۔

انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ کرونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مالی مشکلات کا خیال رکھیں۔ ڈاکٹر ٹیڈوس نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ڈبلیو ایچ او مشکل کی اس گھڑی میں حکومت پاکستان اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ انہیں یقین ہے کہ جلد ان حالات سے چھٹکارا مل جائیگا۔

واضح رہے پاکستان میں کرونا اموات کی تعداد 242 جبکہ متاثرین کی تعداد 11 ہزارکے ہندسے کو عبور کر چکی ہے۔

متعلقہ خبریں

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

49 منٹ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پیٹرول کی قلت، ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی…

1 دن
پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

امریکی خاتون صحافی ، بلاگر اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ سنتھیا ڈی رچی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ…

2 دن
مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

6 دن
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

59 منٹ
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

37 منٹ
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

7 منٹ
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

40 منٹ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے