بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

واٹس ایپ پر اب 8لوگ ایک ساتھ ویڈیو کال کر سکیں گے

paktv Avatar
55 Views 0 1 مہینہ
GEO
Posted at 22 اپریل-2020

کرونا ایک گلوبل وبا ابھر کر سامنے آئی ہے۔ دنیا بھر کے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے تمام دفاتر اور تعلیمی ادارے بند ہیں۔ تعلیمی اداروں اور دفاتر بند ہونے کی وجہ سے آن لائن کلاسز اور گھروں میں رہ کر دفاتر کے کام ہورہے ہیں۔

قبل ازیں صرف چار صارفین ویڈیو کالنگ کے ذریعے رابطے کر سکتے تھے

ایک دوسرے سے رابطے کیلئے ویڈیو کالنگ اور ایپس سکائپ اور زوم کے استعمال میں زبردست اضافہ د یکھنے میں آیا۔ ان ایپ کو استعمال کر کے متعدد صارفین ایک دوسرے کے ساتھ ویڈیو کالنگ کر سکتے ہیں۔ اب فیس بک کی زیر ملکیت ایپ واٹس ایپ نے بھی اپنے ویڈیو کالنگ فیچر میں صارفین کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کی اہے۔

فیس بک پر اب ویڈیو کالنگ کے ذریعے 8لوگ ایک ساتھ رابطہ کر سکیں گے۔ قبل ازیں واٹس ایپ پر صرف چار صارفین ویڈیو کالنگ کے ذریعے رابطے کر سکتے تھے۔

اب موجودہ حالات کے پیش نظر واٹس ایپ نے صارفین کی گنجائش بڑھا کر ڈبل کر دی ہے۔ سردست واٹس ایپ کا یہ فیچر بیٹا وژن میں ہے۔ تمام تر صارفین تک اس کی رسائی میں کچھ وقت درکار ہے۔

متعلقہ خبریں

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

19 منٹ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پیٹرول کی قلت، ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی…

1 دن
پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

امریکی خاتون صحافی ، بلاگر اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ سنتھیا ڈی رچی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ…

2 دن
مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

6 دن
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

2 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

2 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

1 گھنٹہ
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

28 منٹ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے