بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

وزیراعظم کا شہریوں کی درخواستیں فوری نمٹانے کا حکم

paktv Avatar
142 Views 0 8 مہینے
وزیراعظم کا شہریوں کی درخواستوں میں تاخیر کا نوٹس
File Photo
Posted at 1 اکتوبر-2019

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے سرکاری اداروں میں شہریوں کے کاموں میں تاخیر کا سخت نوٹس لے لیا۔ اس حوالے سے پی ایم ہائس کی جانب سے شہریوں کی درخواستوں کو چار ہفتوں میں نمٹانے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔

Courtesy Facebooh

سرکاری اداروں پر اعتماد بحال کرنیوالے ہی عہدوں پر برقرار رہیں گے

وزیراعظم کی جانب سے صوبوں اور وزارتوں کو شہریوں کی درخواستوں پر فوری عمل درآمد کا حکم بھجوا دیا ہے۔ سرکاری ادارے چار ہفتوں میں اپنی رپورٹ وزیراعظم اور وزیراعلٰی کو بھجوائیں گے کہ کتنی درخواستوں پر کام ہوا۔ شہریوں کا سرکاری اداروں پر اعتماد بحال کرنیوالے ہی اپنی عہدوں پر برقرار رہیں گے۔

ادارے اپنی ویب سائٹ یا نوٹس بورڈ پر سروس ڈیلیوری ٹائم لائن بتائیں۔ وزرائے اعلٰی اور چیف سیکرٹریز کو کو ان معاملات پر وزیراعظم کو بروقت آگاہ رکھنے کی ہدایت بھی کی گئی۔ عام شہریوں کو زیادہ تر لائسنس، این او سی اور ڈومیسائل کے حصول کی شکایات وصول ہوتی ہیں۔

واضح رہے وزیراعظم عمران نے شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے قبل ازیں بھی متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کی تھیں۔ وزیراعظم نے سٹیزنز پورٹل بھی متعارف کروایا جہاں شہری براہ راست وزیراعظم کو اپنی شکایات بھجواتے تھے۔ تب یہ دعویٰ بھی کیا گیا کہ اب تک لاکھوں درخواستوں کو نمٹا دیاگیا ہے۔

متعلقہ خبریں

پیٹرول کی قلت، ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی…

10 گھنٹے
پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

امریکی خاتون صحافی ، بلاگر اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ سنتھیا ڈی رچی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ…

1 دن
مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

5 دن
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

راجن پور کے شہر روجھان کے کچہ سونمیانی سے ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ پولیس…

1 ہفتہ
ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

تازہ ترین

بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

بھارت نے سفارتی آداب کی ایک بار پھر دھجیاں بکھیر دیں، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں…

6 گھنٹے
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کئی مارکیٹیں سیل کرکے متعدد دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا…

7 گھنٹے
ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں آگ لگ گئی

لاہور سے سیالکوٹ جانیوالی ٹرین علامہ اقبال ایکسپریس میں وزیرآباد کے مقام پر آگ لگ گئی۔ ریسکیو حام…

9 گھنٹے
علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں وزیرآباد آگ لگ گئی

اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، 37 بچے زخمی ہو…

چین میں اسکول کے سیکیورٹی گارڈ نے بچوں اور اساتذہ پر چاقو سے حملہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کے…

10 گھنٹے
اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، متعدد بچے زخمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے