بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-December-2019

وزیراعظم عمران خان رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

Tariq Tariq
506 Views 0 7 مہینے
وزیراعظم عمران خان رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے
Posted at 18 مئی-2019

اسلام آباد۔ پاکستان اور سعودی عرب دیرینہ برادر اسلامی ملک ہیں۔ سعودی عرب مشکل کی ہر گھڑی میں ہمیشہ پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑا ہوا ہے۔ سعودی کنگ کے پاکستانی حکمرانوں کیساتھ ہمیشہ تعلقات مثالی رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے بھی اقتدار میں آتے ہی سعودی عرب کا دورہ کیا تھا۔

Courtesy Dunya Tv

روضہ رسولؐ پر حاضری سعودی حکام سے ملاقات کریں گے

ان کی دعوت پر ہی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان دورہ پاکستان کر چکے ہیں۔ دو روزہ قیام کے دوران
سعودی ولی عہد نے پاکستان کے ساتھ 20 بلین ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کئے۔ اب رواں ماہ کے آخر میں وزیراعظم ایک مرتبہ دورہ سعودی عرب پر جائیں گے۔

سعودی عرب میں او آئی سی اجلاس میں ملک کی نمائندگی کریں گے۔ یہ اجلاس 30 اور 31 مئی کو جدہ میں ہوں گے۔ اس دورے میں روضہ رسولؐ پر حاضری کے علاوہ سعودی حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔

متعلقہ خبریں

کٹھ پتلی حکومت آئے گی تو قانون سازی ہوتی رہے گی۔بلاول بھٹو

چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اسلام آباد میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے منعقد…

3 گھنٹے
بلاول کا جے یو آئی کے آزادی مارچ کی حمایت کا بڑا اعلان

حکومت نےسیاحوں کی مشکلات ختم کر دیں

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاحت کے منعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا…

5 دن

پی ایس اونے شیل پیٹرولیم کے مزید 1ارب 55کروڑ کے شیئرز خرید…

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ (پی ایس او) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ریفائنری…

6 دن

پی ٹی آئی رہنمائوں کی اپنے ہی وزرا پر تنقید

اپوزیشن کی جانب سے حکومتی وزرا پر تو ہمیشہ ہی تنقید ہوتی آئی ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف…

1 ہفتہ
نپی ٹی آئی رہنما کی اپنے ہی وزرا پر تنقید

تازہ ترین

بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

بھارت میں متنازع بل نے ہلچل مچا دی۔ سیاستدان بھی بول پڑے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے اس…

4 گھنٹے
بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

امریکہ نے راوانوار کے داخلے پر پابندی لگادی

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ نے انسانی حقوق کو پامال کرنے والے افراد کی…

3 گھنٹے

آٹوسیکٹرمیں معاشی بحران،متعدد بڑی کمپنیاں بندہوگئیں

تفصیلات کے مطابق موجودہ معاشی حالات کے پیش نظر روپے کی قدر میں کمی اور بار بار گاڑیوں…

2 گھنٹے

حکومت کا عوام کو 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کا کسانوں کےلئے بڑا رلیف،مختلف شعبوں میں 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان…

1 گھنٹہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے