بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-May-2020

وزیراعظم کی آئی ایم ایف ڈائریکٹر ڈیوڈ لپٹن سے ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی

paktv Avatar
569 Views 0 10 مہینے
وزیراعظم کی آئی ایم ایف ڈائریکٹر ڈیوڈ لپٹن سے ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی
Posted at 22 جولائی-2019

واشنگٹن۔ وزیراعظم عمران امریکہ کے پانچ روزہ اہم سرکاری دورے پر ہیں۔ آج ان کی صدر ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات شیڈول ہے۔ قبل ازیں ان کی واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کے معاشی اصلاحاتی پروگرام کا جائزہ لیا گیا۔

Courtesy Twitter

ملاقات میں محصولات میں اضافے پر کام کیلئے زور

آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پاکستان کو چھ ارب 20 کروڑ ڈالر کی امداد تین سال میں دی جائے گی۔ اب تک پاکستان کو ایک ارب کی پہلی قسط ملچکی ہے مگر اس کیلئے حکومت پاکستان کو کڑی شرائط رکھی گئی ہے۔ وزیراعظم نے آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر سے ملاقات میں نہ صرف معاشی اصلاحات پروگرام پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا بلکہ شرائط میں نرمی کی درخواست بھی کی گئی۔

آئی ٹی کمپنی کے وفد نے عمران خان سے ملاقات

وزیراعظم سے آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر ڈیوڈ لپٹن نے ملاقات میں محصولات میں اضافے پر کام کیلئے زور دیا۔ معروف آئی ٹی کمپنی کے وفد نے عمران خان سے ملاقات کی۔ وفد میں عمران الحق، حشمت ملک، حسن احمد اور دیگر شامل تھے۔ ملاقات میں تعلیمی اداروں میں تحقیق و ترقی کے فروغ، آئی ٹی کے معیاری اداروں کے قیام اور آئی ٹی ٹیکنیشنز کی تربیت پر بات چیت ہوئی۔

اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ آئی ٹی کے شعبے میں نوجوانوں کیلئے روزگار کے بے پناہ مواقع ہیں۔ پاکستان میں آئی ٹی سیکٹر کے قیام کیلئے ہرممکن تعاون کریں گے۔

متعلقہ خبریں

عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن…

ملک بھر میں کوروناوائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کی وجہ سے حالات ناسازگار ہیں اور ایسے وقت…

3 دن
عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن عروج پر

بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

دنیا بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی ہے۔ عید کے موقع پر موسم…

4 دن
بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

راجن پور کے شہر روجھان کے کچہ سونمیانی سے ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ پولیس…

4 دن
ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

شوال کا چاند نظرآ گیا، ادارہ پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی…

کراچی۔ مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت آج رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کے مطابق…

6 دن
شوال کا چاند نظرآ گیا، ادارہ پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی کی صارفین کو عید مبارک

تازہ ترین

کھیتوں کو تباہ کرنے کیلئے پاکستان ٹڈی دل بھیج رہا ہے، بھارتی…

ہندوستانی میڈیا آئے روز کسی نہ کسی بہانے سے پاکستان کو نشانہ بناتا رہتا ہے اور اس سارے…

3 گھنٹے
کھیتوں کو تباہ کرنے کیلئے پاکستان ٹڈی دل بھیج رہا ہے، بھارتی میڈیا

اب تک جیتنے جہاز کریش ہوئے سب کی رپورٹ لائے، عمران خان

وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے…

4 گھنٹے
اب تک جیتنے جہاز کریش ہوئے سب کی رپورٹ لائے، عمران خان

گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے 2 بیویوں، بچے اور…

بٹگرام میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے 2 بیویوں، بیٹا، بیٹی اور بہو کو قتل…

5 گھنٹے
وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان

مہاتیر محمد کو ان کی اپنی سیاسی جماعت نے نکال دیا

ملائیشیا کی سیاسی جماعت یونائیٹڈ پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اور ان کے بیٹے کو…

5 گھنٹے
مہاتیر محمد کو ان کی اپنی سیاسی جماعت نے نکال دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے