بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-December-2019

وزیراعظم کی درخواست پر قطر نے 53 پاکستانی قیدی رہا کر دئیے

Tariq Tariq
244 Views 0 4 مہینے
وزیراعظم کی درخواست پر قطر نے 53 پاکستانی قیدی رہا کر دئیے
Posted at 10 اگست-2019

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران نے پانچ روزہ دورہ امریکہ کے اختتام پر وطن واپسی کے موقع پر دوحہ میں قطری ہم منصب شیخ عبد اللہ بن نصر سے ملاقات کی۔ قطری وزیراعظم نے عمران خان کو اپنی رہائش گاہ پر بھی مدعو کیا جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان تفصیلی ملاقات ہوئی۔

Courtesy Dunya

قیدیوں کو پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے پاکستان لایا جائے گا

وزیراعظم نے قطری وزیراعظم کو قطر میں قید پاکستانیوں کو رہا کرنے کی درخواست کی تھی۔ قطری وزیراعظم نے عیدالاضحٰی پر 53 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا۔ ان قیدیوں کی رہائی پر وزیراعظم عمران نے قطری وزیراعظم کو فون کر کے خصوصی شکریہ ادا کیا۔

تمام پاکستانی قیدیوں کو پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے پاکستان لایا جائے گا جہاں ائرپورٹ پر ضروری کارروائی کے بعد تمام قیدی اپنی فیملیز کے ساتھ عیدالاضحٰی منائیں گے۔ قطر میں قید پاکستانی قیدیوں کی فیملیز نے وزیراعظم عمران خان کے اس انسان دوست اقدام کی زبردست تحسین کی ہے۔

واضح رہے عمران خان کی درخواست سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھی عید الفطر کے موقع پر پاکستانی قیدی رہا کئے تھے۔

متعلقہ خبریں

پی ایس اونے شیل پیٹرولیم کے مزید 1ارب 55کروڑ کے شیئرز خرید…

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ (پی ایس او) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ریفائنری…

6 دن

پی ٹی آئی رہنمائوں کی اپنے ہی وزرا پر تنقید

اپوزیشن کی جانب سے حکومتی وزرا پر تو ہمیشہ ہی تنقید ہوتی آئی ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف…

7 دن
نپی ٹی آئی رہنما کی اپنے ہی وزرا پر تنقید

ابو ظہبی کے ولی عہد نے ننھی پرستار کے گھر پہنچ کر…

متحدہ عرب امارات کی افواج کے سپریم کمانڈر اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہیان…

7 دن
ابو ظہبی کے ولی عہد نے ننھی عائشہ سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا

بر طانوی وزیر اعظم نے مسلمان خواتین سے معافی مانگ لی

بر طانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنے غیر اخلاقی بیان پر مسلمان خواتین سے معافی مانگ لی…

2 ہفتے
بر طانوی وزیر اعظم نے مسلمان خواتین سے معافی مانگ لی

تازہ ترین

اورنج لائن ٹرین کی آزمائشی سروس کا آغاز کر دیا گیا

لاہور میں اورنج لائن ٹرین منصوبے کی آزمائشی سروس کا آغاز کر دیا گیا۔ اس موقع پر وزیر…

5 گھنٹے
اورنج لائن ٹرین کی آزمائشی سروس کا آغاز کر دیا گیا

کشمیر پر حمایتی پوسٹس، جماعت اسلامی کا فیس بک پیج بلاک

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے جماعت اسلامی کراچی کا آفیشل پیج بلاک کر دیا ہے۔ جماعت…

4 گھنٹے
کشمیر پر حمایتی پوسٹس، جماعت اسلامی کا فیس بک پیج بلاک

پاکستان کی قطر کو ورلڈ کپ کے لیے فٹ بال پلانٹ لگانے…

پاکستان حکومت نے قطر کو دوہا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے لیے فٹ بال سمیت دیگر سپورٹس…

3 گھنٹے
پاکستان کی قطر کو ورلڈ کپ کے لیے فٹ بال پلانٹ لگانے کی پیشکش

مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی خامیاں اور طاقت بتائی ہیں، سری…

سری لنکن ٹیم کے کپتان ڈی مووتھ کرونا رتنے کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر پہلے پاکستان کے…

3 گھنٹے
مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی خامیاں اور طاقت بتائی ہیں، سری لنکن کپتان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے