بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

وزیراعظم عمران خان کی پانچ روزہ دورے پر امریکہ روانگی

Tariq Tariq
367 Views 0 4 مہینے
وزیراعظم عمران خان پانچ کی پانچ روزہ دورے پر امریکہ روانگی
Posted at 20 جولائی-2019

اسلام آباد۔ ایک دور میں پاکستان امریکہ کا اہم ترین اتحادی تھا اور دہشت گردی کیخلاف عالمی جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں بھی اس نے دیں مگر امریکہ ہمیشہ پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کرتا رہا۔ اب افغانستان سے امریکی فوجی انخلا اور اگلے سال امریکی صدارتی انتخاب کیلئے پاکستان ایک مرتبہ پھر صدر ٹرمپ کی ضرورت بن گیا ہے۔

Courtesy Twitter

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی ہمراہ ہیں

وزیراعظم عمران خان کو دورہ امریکہ کی دعوت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دی ہے۔ اس اہم ترین دورے میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ پانچ روزہ دورے میں وزیراعظم صدر ٹرمپ کے علاوہ اعلٰی امریکی عہدیداران سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ ان کی امریکی عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں شیڈول ہیں۔

دورہ امریکہ کیلئے غیر ملکی کمرشل پرواز پر گئے

دورہ امریکہ کیلئے وزیراعظم غیر ملکی کمرشل پرواز پر گئے ہیں۔ ان کے ہمراہ مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد بھی ہیں۔ وزیراعظم امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی سے بھی خطاب کریں گے۔ اس دورے سے دوطرفہ تعلقات کوبھی فروغ ملے گا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور معاون خصوصی زلفی بخاری پہلے سے امریکہ میں موجود ہیں۔ واضح رہے وزیراعظم عمران خان نے دورہ امریکہ کے دوران پاکستانی ایمبیسی میں قیام کا اعلان کر رکھا ہے۔

متعلقہ خبریں

دھرنا ختم کرنے کے لیے عمران خان نے صوبائی حکومت کی پیش…

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعوی کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے انہیں…

5 گھنٹے
حکومت نے دھرنا ختم کرنے کے عوض صوبائی حکومت کی پیش کی۔ فضل الرحمان

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی…

وزیر اعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات…

4 گھنٹے

نیب نے آصف زرداری کے قریبی دوست اعجاز ہارون کو گرفتار کر…

نیب راولپنڈی نے کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے چیئر مین اوور سیز کوآپرٹیو سوسائٹی اعجاز ہارون کو گرفتار…

3 گھنٹے

قومی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف 240 پر ڈھیر

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی 240 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ اسد شفیق کے…

1 گھنٹہ

تازہ ترین

دھرنا ختم کرنے کے لیے عمران خان نے صوبائی حکومت کی پیش…

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعوی کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے انہیں…

5 گھنٹے
حکومت نے دھرنا ختم کرنے کے عوض صوبائی حکومت کی پیش کی۔ فضل الرحمان

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی…

وزیر اعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات…

4 گھنٹے

نیب نے آصف زرداری کے قریبی دوست اعجاز ہارون کو گرفتار کر…

نیب راولپنڈی نے کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے چیئر مین اوور سیز کوآپرٹیو سوسائٹی اعجاز ہارون کو گرفتار…

3 گھنٹے

کرنل ر حبیب کے موت کی خبر بھارت کی سازش ہے۔ پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے پاکستانی لاپتہ سابق کرنل حبیب ظہیر کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حوالے…

2 گھنٹے
col habib

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے