بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ میں کس نے اہم کردار ادا کیا

186 Views 0 1 مہینہ
وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ میں کس نے اہم کردار ادا کیا
Posted at 21 جولائی-2019

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران کا دورہ امریکہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان نئے تعلقات کے حوالے سے ایک بڑی پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ یہ دورہ امریکہ کیسے ممکن ہوا۔ اب اس کی تفصیل بھی منظرعام پر آ گئی ہے۔ اس دورہ میں اہم کردار سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ہے جنہوں نے وزیراعظم کے دورہ امریکہ کیلئے ذاتی کردار ادا کیا۔

Courtesy BBC

محمد بن سلمان نے وزیراعظم کے دورہ امریکہ کیلئے ذاتی کردارادا کیا

انہوں نے نہ صرف صدر ٹرمپ سے ذاتی تعلق کو استعمال کیا بلکہ صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر سے دوستی کو وزیراعظم عمران خان کی وائٹ ہاؤس دعوت کو یقینی بنانے کیلئے بھی استعمال کیا۔ اس تعاون پر وزیراعظم نے محمد بن سلمان کا خصوصی طور پر شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان تناؤ میں کمی آئے گی

اس دورے سے نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان تناؤ میں کمی آئے گی بلکہ سرمایہ کاری کا بھی روشن امکان ہے۔ اس دورے میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کو بھی بڑی اہمیت دی جا رہی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی وفد میں شمولیت کا مطلب یہ ہے کہ مذاکرات وسیع النبیاد ہوں گے۔ یہ توقع کی جا رہی ہے کہ آرمی واشنگٹن کو امداد اور تعاون کی بحالی کیلئے قائل کرے گی۔

متعلقہ خبریں

مودی تم سری نگر میں جلسہ کر کے…

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول نے اسکردو میں جلسہ کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چیلنج…

1 دن

قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزمان کی معافی…

ملتان۔ سابق ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ کا اندھا قتل نہ صرف ان کے پرستاروں بلکہ بوڑھے والدین…

1 دن

سابق وزیراعظم بلٹ پروف گاڑی کیس میں شامل…

اسلام آباد۔ اختیار ایک ایسی شے ہے جب بندے کے پاس ہو تو اسے غلط اور صحیح کی…

1 دن

عالمی تنظیم کا کشمیریوں کی نسل کشی پر…

نیویارک۔ کشمیر ایک طے شدہ عالمی تنازع ہے مگر بھارت نے کشمیر کے خصوصی درجے کو ختم کر…

1 دن
عالمی تنظیم کا کشمیریوں کی نسل کشی پر الرٹ جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے