بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-January-2020

عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، سعودیہ میں کہیں بھی جا سکیں گے

Tariq Tariq
376 Views 0 6 مہینے
عمرہ زائرین کیلئے خوشحبری، سعودیہ میں کہیں بھی جا سکیں گے
Posted at 18 جولائی-2019

ریاض۔ خانہ کعبہ نہ صرف اللہ کا گھر ہے بلکہ مسلمانوں کیلئے بے پناہ مذہبی عقیدت و احترام کا حامل بھی ہے۔ اب عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری ہے کہ وہ مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور جدہ کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی جا سکیں گے۔ سعودی کابینہ نے یہ اہم فیصلہ کیا ہے کہ اب لاکھوں عمرہ زائرین پورے سعودیہ میں آزادانہ گھوم پھر سکیں گے۔

یہ فیصلہ سیاحت کے فروغ اور معیشت کو مضبوط بنانے کیلئے کیا ہے

سعودی کابینہ نے یہ فیصلہ ملک میں سیاحت کے فروغ اور معیشت کو مضبوط بنانے کیلئے کیا ہے۔ واضح رہے سعودی عرب میں عمرہ زائرین کو مکہ، مدینہ اور جدہ سے باہر جانے کی اجازت نہ تھی مگر اب سعودی کابینہ نے بڑا فیصلہ کیا ہے کہ عمرہ زائرین کو دیگر شہروں میں بھی جانے کی اجازت دی جائے۔

سعودی معیشت کو بے پناہ گروتھ ملے گی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پہلے خواتین کو گاڑی چلانے اور دیگر شعبہ ہائے زندگی میں کام کی آزادیاں دیں جو پہلے ممنوع سمجھی جاتی تھیں۔ اب اس فیصلے کے بعد سعودی معیشت کو بے پناہ گروتھ ملے گی۔

متعلقہ خبریں

عمران خان کا شہباز شریف کے نام اہم خط

وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے شہباز شریف کو خط لکھا گیا ہے جس میں الیکشن کمشنر…

2 دن

برفباری میں 100 سے زائد افراد کو بچانے والا شخص ہیرو بن…

آپ نے فلمی زندگی میں تو بہت دیکھا ہوگا کہ سپر ہیروز جان پر کھیل کر پھنسے ہوئے…

3 دن

پاکستان دنیا کے دس بہترین سیاحتی ممالک میں شامل

امریکی میگزین نے دنیا کے 10 بہترین سیاحتی ممالک کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کو…

1 ہفتہ

تازہ ترین

ملک میں آٹے کا بحران سپلائی کی وجہ سے پیش آیا۔ وفاقی…

وفاقی وزیر خوراک خسروبختیار نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے گندم کی…

4 گھنٹے

شہباز شریف کا آٹے کے بحران پر انکوائری کرنے کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آٹے کے بحران پر انکوائری کی…

4 گھنٹے

نیب شور مچانے کی بجائے کام کرتا ہے۔ چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیب شور نہیں…

3 گھنٹے

عمران خان گندم بحران پر قوم سے معافی مانگیں۔ وزیراطلاعات سندھ

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ ملک میں…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے