بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

16-December-2019

عمرعبد اللہ بھی عمران خان کی کفایت شعاری مہم کے معترف نکلے

Tariq Tariq
455 Views 0 5 مہینے
عمر عبد اللہ بھی عمران خان کی کفایت شعاری مہم کے معترف نکلے
Posted at 22 جولائی-2019

سری نگر۔ وزیراعظم عمران خان کی کفایت شعاری نے صرف اپنوں بلکہ بیگاہوں کو بھی انکا معترف بنا دیا ہے۔ نوجوان پاکستانی نسل تو اپنے وزیراعظم کی حمایت کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی۔ وزیراعظم عمران کے دورہ امریکہ کے دوران کیپٹل ارینا ون میں تاریخی خطاب سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

Courtesy The Week

بس میں بیٹھنے کو بھی انا کا مسئلہ نہیں بنایا۔

دورہ امریکہ کے دوران وزیراعظم کی کفایت شعاری کی مہم نے مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلٰی عمر عبد اللہ کو بھی انکا گرویدہ بنا دیا۔ وہ بھی عمران خان کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکے۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک کھرا انسان ہے۔

سوشل میڈیا پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ عمران خان نے قوم کے وہ پیسے بچائے جنہیں خرچ کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔ انہوں نے دیگر رہنماؤں کی طرح بس میں بیٹھنے کو بھی انا کا مسئلہ نہیں بنایا۔ دورہ امریکہ کے دوران عمران خان کو پروٹوکول نہ دینا ان کیلئے نہیں بلکہ امریکی اسٹیبلشمنٹ کیلئے برا ہے۔

متعلقہ خبریں

راجن پور اور ڈیرہ غازی خان بلوچستان کو واپس کئے جائیں، اختر…

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی…

2 گھنٹے
راجن پور اور ڈیرہ غازی خان بلوچستان کو واپس کئے جائیں، اختر مینگل

سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جمہوریت پر حملے ہو رہے ہیں۔ سلیکٹد کو…

4 گھنٹے
سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

آصف زرداری کی انجیو پلاسٹی کئے جانے کا امکان

سابق آصف علی زرادری کراچی کے علاقہ کلفٹن کے نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں جہاں ان کی انجیو…

7 گھنٹے
آصف زرداری کی انجیو پلاسٹی کئے جانے کا امکان

مراد سعید کی وزارت میں مواصلات کو ایک سال میں 9 ارب…

وفاقی وزارت مواصلات کی ایک سالہ رپورٹ سینٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی میں جمع کرا دی گئی۔ مراد سعید…

1 دن
مراد سعید کی وزارت میں مواصلات کو ایک سال میں 9 ارب کا نقصان

تازہ ترین

عمران خان کے لیے بحرین کا سب سے بڑا سول ایوارڈ

بحرین حکومت وزیراعظم عمران خان کو ملک کا سب سے بڑا سول ایوارڈ دے گی۔ عمران خان بحرین…

1 گھنٹہ

عابد علی کا عالمی ریکارڈ بیٹی کی وجہ سے بنا۔ والدہ

قومی کرکٹر عابد علی ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کے پہلے میچ میں سنچری سکور کرنے والے پہلے…

1 گھنٹہ

پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا میچ تو بارش اور کم روشنی کی بدولت ڈرا پر ختم…

23 منٹ
پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

امریکا نے مردہ انسانوں سے بھی کام لینا شروع کر دیا

امریکا میںمردہ انسانوں سے کھاد بنانے کا قانون منظور ہوتے ہی ایک امریکی کمپنی نے اس پر کام…

31 منٹ
امریکا نے مردہ انسانوں سے بھی کام لینا شروع کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے