بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

ترکی کا کشمیر پر سلامتی کونسل کے اجلاس کا خیرمقدم

129 Views 0 1 مہینہ
ترکی کا کشمیر پر سلامتی کونسل کے اجلاس کا خیرمقدم
Posted at 18 اگست-2019

انقرہ۔ ترکی پاکستان کا عظیم برادر دوست اسلامی ملک ہے۔ مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیتا آیا ہے۔ اب بھی مسئلہ کشمیر پر مودی سرکار کی جانب سے اسکا خصوصی درجہ ختم کرنے پر سب سے پہلے ترکی پاکستان کی حمایت کرنیوالا پہلا اسلامی ملک تھا۔

Courtesy facebook

کشمیرتنازع تسلیم شدہ عالمی ایشو ہے

اب کشمیر پر سلامتی کونسل اجلاس کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اس مسئلے کے حل کو یقینی بنایا جائے۔ ترجمان ترک وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ کشمیر کا تنازع تسلیم شدہ ایشو ہے۔ اسے عالمی قوانین اور باہمی مذاکرات سے ہی حل ہونا چاہئے۔

مقبوضہ کشمیر پر سلامتی کونسل کے اجلاس کا خیرمقدم کرتے ہوئے خطے میں تناؤ کم کرنے کیلئے اسے خوش آئند قرار دیا۔ ترک ترجمان نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ مسئلے کے حل کیلئے مزید کوششیں کرے۔ یہ مسئلہ بین الاقوامی قوانین کے تحت حل ہو گا۔ فریقین یک طرفہ اقدامات اور کشیدگی کو ہوا دینے سے گریز کریں۔

متعلقہ خبریں

فضل الرحمان دھرنا نہیں دیں گے۔ وزیر داخلہ کی پیش گوئی

کوئٹہ۔ وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

9 گھنٹے
فضل الرحمان دھرنا نہیں دیں گے۔ وزیر داخلہ کی پیش گوئی

عمران خان کا تیل تنصیبات پر حملے پر محمد بن سلمان کو…

سعودی تیل کمپنی آرامکو پر میزائل حملے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن…

3 دن

وزیراعظم نے کراچی کے لئیے 162 ارب روپے کا اعلان کیا، دیا…

وزیراعظم عمران خان نے اپنے کراچی کے پہلے دورے پر ترقیاتی منصوبوں کے لئیے 162 ارب روپے کا…

3 دن

مودی عمران خان سے بات کیوں نہیں کر رہے۔ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ایک عظیم لیڈر ہیں نہ جانے کیوں…

4 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے