بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

ٹرمپ نے مارک ایسپر کو نیا امریکی سیکرٹری دفاع نامزد کر دیا

116 Views 0 4 ہفتے
ٹرمپ نے مارک ایسپر کو نیا امریکی سیکرٹری دفاع نامزد کر دیا
Posted at 24 جون-2019

واشنگٹن۔ امریکی صدر کے بعد ملک کی پانچ طاقتور ترین شخصیات میں سیکرٹری دفاع بھی شامل ہے جو نہ صرف امریکیوں کی قسمت کے فیصلہ کرتے ہیں بلکہ امریکہ سے باہر بھی پالیسیوں کو لاگو کرنے میں اس کا اہم کردار ہوتا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے پیٹرک شناہن کی جگہ مارک ایسپر کو نیا امریکی سیکرٹری دفاع نامزد کرنے کی تصدیق کی ہے۔

Courtesy Twitter

پہلی بار چھ ماہ تک امریکہ سیکرٹری دفاع کے عہدے سے محروم رہا

رواں ہفتے شناہن نے اپنا نام مستقل سیکرٹری دفاع کی نامزدگی سے نکلوا دیا تھا۔ امریکی ہسٹری میں پہلی بار چھ ماہ تک امریکہ سیکرٹری دفاع کے عہدے سے محروم رہا۔ ادھر امریکہ اور تہران میں کشیدگی عروج پر پہنچ چکی ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ تہران پر حملہ کا حکم دس منٹ پہلے لینے کا حکم ضرور دیا مگر ابھی تک ایران پر حملے کا فیصلہ واپس نہیں لیا۔

امریکہ نے ایرانی ویپنز سسٹم پر سائبر حملے کرائے

صحیح وقت پر ایران کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ دوسری جانب ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ایران پر ایک بھی گولی چلائی تو اسے اور اتحادیوں کو ختم کر دیں گے۔ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ ہے کہ امریکہ نے ایرانی ویپنز سسٹم پر سائبر حملے بھی کرائے۔

ٹرمپ نے آج تہران پر حملہ روکنے کے حوالے سے دوبارہ ٹوئٹ کیا اور کہا میڈیا غلط رپورٹنگ کر رہا ہے۔ تہران کیخلاف کارروائی روکی ہے جو صحیح وقت پر کی جائے گی۔ آج صدر ٹرمپ نے ایران پرمزید پابندیاں عائد کرے کا اعلان بھی کیا۔

متعلقہ خبریں

لاہور میں 19 سالہ ملازمہ کا بے رحمی…

لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن سے اغواء ہونے والی 19 سالہ گھریلو ملازمہ بازیاب نہ کرائی جا سکی…

9 گھنٹے

وعدہ خلافی کرنے پر لڑکی نے لڑکے کا…

لاہور کے قریب رائے ونڈ میں ایک خاتون نے شادی سے انکار پر نوجوان کو گولیاں مار دی…

12 گھنٹے

مزدور کی ایسی سزا کہ انسانیت بھی شرما…

کراچی کے ایک فیکٹری میں مزدور کو غلطی کی ایسی سزا دی کہ انسانیت کی روح کانپ جائے۔…

14 گھنٹے

سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں…

اسلام آباد۔ سب سے بڑا قانون ساز ادارہ سینیٹ کا اجلاس آج شروع ہونے کے کچھ ہی دیر…

16 گھنٹے
سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں بعد ہی ملتوی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے