بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

31-May-2020

ٹرمپ نے کرونا ویکسین تیار کرنیوالے ادارے کے سربراہ کی چھٹی کروا دی

paktv Avatar
56 Views 0 1 مہینہ
ٹرمپ نے کرونا ویکسین تیار کرنیوالے ادارے کے سربراہ کی چھٹی کروا دی
GEO
Posted at 23 اپریل-2020

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ ایک ضدی، خودسر اور مغرور شخص ہیں۔ ان سے اختلاف رائے کرنیوالا کوئی امریکی سرکاری عہدیدار اپنے عہدے پر برقرار نہیں رہ سکتا۔

انفلوائنزا اور ایمرجنگ انفیکشنز ڈیزیزز ڈویژن کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔

تازہ مثال کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرنیوالے ادارے کے سربراہ ہیں جنہوں نے کوروکوئین سے متعلق صدر ٹرمپ کی رائے سے اختلاف کیا تھا۔ کرونا کی ویکسین تیار کرنیوالے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر رک برائٹ اب اپنے عہدے پر نہیں۔ صدر ٹرمپ نے انہیں عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

وفاقی ایجنسی کے سربراہ کا اچانک تبادلہ بائیومیڈیکل اڈوانسڈ اینڈ ریسرچ اتھارٹی ڈیپارٹمنٹ آف ہیلتھ ہیومن سروسز سے ہائیڈروکسی کلوروکوئین پر مزید تحقیق کیلئے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں کر دیا گیا۔ ڈاکٹر رک برائٹ کا کہنا ہے کہ صحت کا شعبہ سیاست یا اقربا پروری کیلئے نہیں بلکہ سائنس کا شعبہ امریکیوں کی صحت اور ان کی حفاظت کیلئے ہے مگر ٹرمپ نے ہمیشہ اس پر سیاست کی۔

ڈاکٹر رک برائٹ 2016ء سے بائیو میڈیکل اڈونسڈ اینڈ ریسرچ اتھارٹی کے سربراہ ہیں۔ وہ انفلوائنزا اور ایمرجنگ انفیکشنز ڈیزیزز ڈویژن کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔ واضح رہے امریکہ میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد 47681 اور متاثرین کی تعداد8 لاکھ 49 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

53 منٹ
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

راجن پور کے شہر روجھان کے کچہ سونمیانی سے ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ پولیس…

5 دن
ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاون میں 2 جون تک توسیع کر دی…

بلوچستان حکومت نےصوبے بھر میں اسمارٹ لاک ڈاون کی مدت میں 15 روز کی توسیع کر دی ہے۔…

1 ہفتہ
بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاون میں 2 جون تک توسیع کر دی گئی

طبی عملے کا وزیراعظم کی آمد پر چہرہ موڑ کر احتجاج

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ڈاکٹرز اور طبی عمل اپنی مہ داریاں ادا کر رہے…

2 ہفتے
طبی عملے کا وزیراعظم کی آمد پر چہرہ پھیر کر احتجاج

تازہ ترین

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

34 منٹ
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

53 منٹ
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

2 گھنٹے
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہو رہے ہیں اور اس بار…

3 گھنٹے
شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے