بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2019

ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر نے جلتی پر تیل کا کام کر دیا

340 Views 0 3 مہینے
ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر نے جلتی پر تیل کا کام کر
Posted at 20 مئی-2019

شنگھائی۔ چین اورامریکہ کے درمیان بڑھتے ہوئے معاشی جنگ میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ چینی انڈسٹریز نے پہلے ہی امریکہ کو پیچھے چھوڑنا شروع کر رکھا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کی بڑھتی ہوئی معاشی کامیابیوں پر سخت نالاں ہیں۔ اس کا اظہار گزشتہ دنوں ایک ایگزیکٹو آرڈر جاری کر کے چینی مصنوعات پر پابندی لگا دی۔

چین نے بھی اسی قسم کا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ اب دونوں بڑی معاشی طاقتوں کے درمیان ایک دوسرے کی مصنوعات پر پابندیاں لگانے کا عمل زور پکڑ رہا ہے۔ اس سردجنگ میں ٹیلی کام انڈسٹریز سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔ چینی ٹیلی کام جینٹ ہوائی پر رواں ہفتے امریکی پابندیوں کے نتیجے میں چین کی طرف سے بھی زیادہ ردعمل سامنے آ گیا ہے۔

Courtesy Los Angulis Times

امریکی ٹیلی کام کمپنیوں پر غیر ملکی ایکیوپمنٹ انسٹال کرنے پر پابندی

چینی ٹوئٹر استعمال کرنیوالوں نے امریکی دباؤ مسترد کر کے امریکی ٹیلی کام کمپنی ایپل پر پابندی عائد کر دی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان تناؤ اس وقت مزید بڑھا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو ایک ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا جس کے تحت امریکی ٹیلی کام کمپنیوں پر غیر ملکی ایکیوپمنٹ انسٹال کرنے پر پابندی عائد کر دی۔

ٹیلی کام کمپنی ہوائی پر امریکی ٹیکنالوجی حکومت کی منظوری کے بغیر خریدنے پر پابندی

یہ فیصلہ قومی سیکیورٹی کو لاحق خطرے کے نام پر کیا گیا جبکہ ایک الگ حکم نامے کے تحت ٹیلی کام کمپنی ہوائی پر امریکی ٹیکنالوجی حکومت کی منظوری کے بغیر خریدنے پر بھی پابندی عائد کر دی۔ چینی ٹوئٹر اکاؤنٹ نے بھی اسی طرح کا ردعمل ظاہر کیا۔

ایپل کی چین میں فروخت پہلے ہی پچھلے سال 20 فیصد کم ہو چکی ہے جبکہ ہوائی سمارٹ فون کی آمدنی اسی عرصے کے دوران 25 فیصد بڑھی ہے۔

متعلقہ خبریں

نوازشریف اثاثے چھپانے، غلط بیان حلفی پر نااہل…

اسلام آباد۔ سندھ اسمبلی میں جی ڈی اے کے رکن معظم علی خان کیخلاف اثاثے چھپانے اور غلط…

18 گھنٹے
نوازشریف اثاثے چھپانے، غلط بیان حلفی پر نااہل ہوئے

مانچسٹر میں پیدل موبائل استعمال کرنیوالوں کیلئے الگ…

مانچسٹر۔ مہذب اور ترقی یافتہ قومیں اپنے لوگوں کی آسانی اور انہیں ممکنہ حادثات سے محفوظ بنانے کیلئے…

19 گھنٹے
مانچسٹر میں پیدل موبائل استعمال کرنیوالوں کیلئے الگ

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارتی…

اسلام آباد۔ بھارتی اداکار شاہ رخ خان کہنے کو مسلمان ہے مگر مسلمانوں جیسی ایک بھی حرکت نہیں۔…

20 گھنٹے
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارتی اداکار کو امن اور انسانیت کا درس

ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ 2585 پوائنٹس…

کراچی۔ وفاقی بجٹ کی منظوری اور آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے بعد روپے کی قدر میں…

22 گھنٹے
ایک ہفتے کے دوران مارکیٹ 2585 پوائنٹس بڑھ گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے