بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

تین بلین ڈالر کا تیل عنقریب ملنا شروع ہو جائے گا

paktv Avatar
652 Views 0 1 سال
تین بلین ڈالر کا تیل عنقریب ملنا شروع ہو جائے گا
Posted at 22 مئی-2019

لاہور۔ سعودی عرب پاکستان کا دیرینہ برادر اسلامی ملک ہے جس نے مشکل کی ہر گھڑی میں ہماری مدد کی۔ پاکستان آج تاریخ کے بدترین معاشی دور سے گزر رہا ہے۔ سعودی عرب اس مشکل وقت میں ہمارے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہے۔

Courtesy Pakistan and Gulf Economist

ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی

پی ٹی آئی کی موجود حکومت وجود میں آئی تو اسے بیلنس آف پیمنٹ کیلئے بھاری رقوم کی ادائیگی کیلئے بھاری رقوم کی ضرورت ہے۔ اس مشکل وقت میں بھی سعودی عرب نے پاکستان کو فوری 3 بلین ڈالر ہماری بنکوں میں رکھوائے اور تین سال کیلئے ہر سال کریڈٹ پر تین بلین ڈالر تیل دینے کا اعلان بھی کیا۔

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے پاکستان کو جلد تیل کی ترسیل شروع ہو جائیگی۔ اس سے پاکستان کو ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔

متعلقہ خبریں

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

6 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

1 دن
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی…

1 دن
پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع کردی

پیٹرول کی قلت، ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی…

2 دن
پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

4 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

5 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

6 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

7 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے