بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

سعودیہ نے پاکستان سمیت کئی ممالک پر عمرہ پابندی بڑھا دی

Tariq Tariq
63 Views 0 1 مہینہ
سعودیہ نے کورونا کی وجہ سے پاکستان سمیت کئی ممالک پر عمرہ پابندی بڑھا دی
Posted at 4 مارچ-2020

ریاض۔ سعودی عرب نے کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک بشمول پاکستان پرعمرہ اور سفری پابندی میں 31 مارچ تک توسیع کر دی۔ اس حوالے سے شاہی فرمان بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اب عمرہ یا سفری ویزا پر سعودی جانیوالوں کو 31 مارچ تک انتظار کرنا پڑے گا۔

چین، جاپان، جنوبی کوریا، فرانس، اٹلی اور دیگر ممالک پر لاگو ہو گی

اس حوالے سے سعودی حکومت نے ائرلائنز کو تمام عمرہ اور سیاحتی ویزوں کی ریزرویشن منسوخ کرنے اور انہیں رقم کی واپسی کا حکم بھی دے دیا ہے۔ سعودی ائرلائنز اب تمام ٹکٹوں پر لی گئی ساری رقم مسافروں کو ری فنڈ کریں گی اور ان پر کوئی ہرجانہ بھی لاگو نہیں ہو گا۔

مسافروں سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے سفر پر جانے کیلئے ائرپورٹ پر جانے کی زحمت نہ کریں تاکہ انہیں پریشانی میں مبتلا نہ ہونا پڑے۔ پاکستان کے علاوہ یہ پابندی چین، جاپان، جنوبی کوریا، فرانس، اٹلی اور کئی دیگر ممالک پر لاگو ہو گی۔اس پابندی کے دوران صرف بزنس مینوں، فیملی ویزا اور اقامہ ہولڈرز کو اکیلے سفری استثنٰی قانون کے تحت سعودی عرب میں داخلے کی اجازت ہو گی۔

متعلقہ خبریں

خوشخبری، حج ضرور ہو گا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے حج 2020 متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو…

5 دن
خوشخبری، حج ضرور ہو گا

انڈونیشیا نے مسجدیں بند نہیں کیں، حل نکال لیا

مسجد کو اللہ کا گھر کہا جاتا ہے۔ اللہ اور اس کے رسولؐ کا واضح حکم بھی ہے…

5 دن
انڈونیشیا نے مسجدیں بند نہیں کیں، حل نکال لیا

کورونا پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں لیبارٹریز کی تعداد بڑھائی…

اسلام آباد۔ کورونا سے کیسے قابو پایا جائے۔ یہ ایک ایسا سوال ہے جو نہ صرف دنیا بھر…

6 دن
کورونا پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں لیبارٹریز کی تعداد بڑھائی جا ئے گی

ہسپتال پہنچتے پہنچتے مریض کتنا وائرس پھیلاتا ہے

کورونا ایک عالمی وبا کی شکل میں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ اب شاید…

1 ہفتہ
ہسپتال پہنچتے پہنچتے مریض کتنا وائرس پھیلاتا ہے

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

2 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

2 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

3 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

3 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے