بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

15-July-2020

سوڈان میں مظاہرین کی فوج کیخلاف بغاوت کے دوران 100 ہلاکتیں

paktv Avatar
610 Views 0 1 سال
سوڈان میں مظاہرین کی فوج کیخلاف بغاوت کے دوران 100 ہلاکتیں
Posted at 9 جون-2019

سوڈان۔ سابق فوجی حکمران عمر البشیر کو اقتدار سے نکالنے اور اقتدار پر فوج کے قبضے کے بعد ابھی تک حالات نارمل پوزیشن پر نہیں آ سکے۔سوڈان میں سابق صدر عمر البشیر کا تختہ الٹ کر اقتدار میں آنے کے بعد انتخابات کرانے اور اقتدار عوام کے منتخب نمائندوں کے حوالے کرنے کا اعلان کیا تھا مگر فوجی حکومت اقتدار میں سویلین کو حصہ لینے کیلئے تو تیار ہے مگر فوری انتخابات کرانے اور اقتدار عوامی نمائندوں کو دینے کیلئے تیار نہیں ہے۔

اس صورتحال میں حالات بے قابو ہو چکے ہیں۔ سوڈان میں مظاہرین نے فوجی جنرل کی جانب سے اقتدار سول حکومت کو منتقل نہ کرنے تک قومی سطح پر ”سول نافرمانی“ مہم کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت خرطوم میں مسلح افواج اور احتجاجی مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 100 سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔

Courtesy Express Tv

سول نافرمانی مہم کا آغاز اتوار (آج) سے ہو گا

اس پر احتجاجی گروپ ”ایس پی اے“ نے سول نافرمانی کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے 11 اپریل کو سوڈانی فوج نے ملک میں جاری مظاہروں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے تین دہائیوں سے اقتدار پر قابض سابق صدر عمر البشیر کو برطرف کر کے گرفتار کر کے اقتدار پر قبضہ کر لیا۔ احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ سول نافرمانی مہم کا آغاز اتوار (آج) سے ہو گا اور اقتدار حاصل کرنے تک یہ مہم جاری رہے گی۔

مشین گنوں اور راکٹ لانچروں سے لیس ریپڈ فورسز کے اہلکار خرطوم کی سڑکوں پر گشت کر رہے ہیں

سوڈانی فوجی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ جھڑپوں میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے مگر انکی تعداد 100 سے زائد نہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مشین گنوں اور راکٹ لانچروں سے لیس ریپڈ سپورٹ فورسز کے اہلکار خرطوم کی سڑکوں پر گشت کر رہے ہیں۔

واضح رہے سوڈانی وزیر دفاع جنرل عود ابن عوف نے 12 اپریل کو ملٹری کونسل کے سربراہ کا حلف اٹھایا تھا تاہم وہ اگلے ہی روز اپنے عہدے سے دستبردار ہو گئے جس کے بعد 13 اپریل کو جنرل عبدالفتح برہان نے حلف اٹھایا۔ فوجی حکمران نے مظاہرین کو مشتعل ہونے سے روکنے کیلئے بھی ایمرجنسی بھی لگا رکھی ہے۔

متعلقہ خبریں

ویڈیو گیمز کھیلنے سے 15 سالہ لڑکے کا ہاتھ اور بازو مفلوج…

ویڈیو گیمز کھیلنے سے 15 سالہ لڑکے کا ہاتھ اور بازو مفلوج ہو گیا۔ چین کے شہر نیننگ…

4 دن
ویڈیو گیمز کھیلنے سے 15 سالہ لڑکے کا ہاتھ اور بازو مفلوج ہو گیا

پب جی انتظامیہ نے پاکستانی ٹیم کو انٹرنیشنل لیگ میں حصہ لینے…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشنز اتھارٹی (پی ٹی اے ) کی جانب سے پب جی گیم پر پابندی کے بعد…

4 دن
پب جی انتظامیہ نے پاکستانی ٹیم کو انٹرنیشنل لیگ میں حصہ لینے سے روکدیا

وینٹی لیٹرز پاکستان میں تیار، پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کے…

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں تیار کردہ وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کے…

1 ہفتہ
وینٹی لیٹرز پاکستان میں تیار، پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کے حوالے کر دی گئی

پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم اور5 فلکیاتی آبزرویٹریز قائم کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم اور پانچ فلکیاتی آبزرویٹریز قائم کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ وفاقی وزیر سائنس…

2 ہفتے
پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم اور5 فلکیاتی آبزرویٹریز قائم کرنے کا فیصلہ

تازہ ترین

صدرعارف علوی کی حدیقہ کیانی کے گانے کی تعریف، پیغام جاری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میوزک انڈسٹری کی مقبول ترین گلوکارہ حدیقہ کیانی کے کشمیریوں کیلئے…

3 گھنٹے
صدرعارف علوی کی حدیقہ کیانی کے گانے کی تعریف، پیغام جاری

حریم شاہ کی ایک اور سیاستدان کے ساتھ ویڈیو وائرل

معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اس بار انہوں…

2 گھنٹے
حریم شاہ کی ایک اور سیاستدان کے ساتھ ویڈیو وائرل

ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف فتویٰ جاری

جامعہ دارالعلوم کراچی نے ترکی کے مشہور ڈرامہ ارطغرل غازی سمیت دیگر ڈراموں کو مسلمانوں کیلئے نامناسب قرار…

2 گھنٹے
ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف فتویٰ جاری

امریکی صدر ٹرمپ پی آئی اے کا ہوٹل خریدنے کے خواہشمند

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) انویسٹمنٹس لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر…

1 گھنٹہ
امریکی صدر ٹرمپ پی آئی اے کا ہوٹل خریدنے کے خواہشمند

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے