بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-June-2019

سری لنکا میں وزرا سمیت 9 مسلمان اراکین پارلیمنٹ کا احتجاجاً استعفٰی

76 Views 0 2 ہفتے
سری لنکا میں وزرا سمیت 9 مسلمان اراکین پارلیمنٹ کا احتجاجاً استعفٰی
Posted at 4 جون-2019

کولمبو۔ ایسٹر بم دھماکوں میں سری لنکا خون میں نہا گیا تھا۔ ان حملوں کے ماسٹر مائینڈ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے بھارت سے تربیت لی۔ اب دھماکوں کا ذمہ دار مسلمانوں کو قرار دیا جا رہا ہے۔

مسلم برادری کیخلاف بڑھتے ہوئے نفرت انگیز حملوں پر سری لنکا کے وزراء سمیت نو مسلم اراکین پارلیمنٹ نے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا۔ سری لنکا میں ایسٹر دھماکوں کے بعد بدھوں نے مسلم کمیونٹی پر زندگی تنگ کر رکھی ہے۔

Courtesy Dunya Tv

بدھوں نے مسلم کمیونٹی پر زندگی تنگ کر رکھی ہے

صدر میتھری پالا کے حامی رکن اسمبلی نے 3 مسلمان پارلیمنٹرین کو معطل کرنے کا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد نو اراکین اسمبلی نے استعفٰی دے دیا۔ واضح رہے ان حملوں میں 2 سو ستر سے زائد افراد ہلاک اور پانچ سو سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

ان حملوں کے بعد سری لنکن صدر نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی تھی۔ تب سے مسلمانوں کی املاک اور جان و مال کو سخت خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو بنگلہ دیش کے…

لندن۔ ورلڈکپ 2019ء جوں جوں آگے بڑھا رہا ہے۔ اس کے درجہ حرارت میں مزید تیزی آ رہی…

5 گھنٹے
آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو بنگلہ دیش کے چیلنج کا سامنا

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں پانچ ارب سے زائد…

کراچی۔ معیشت ایک پیچیدہ اعدادوشمار کا کھیل ہے۔ ایک لکیر آگے پیچھے کرنے سے اربوں کا خسارہ کم…

6 گھنٹے
کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں پانچ ارب سے زائد کی کمی

مودی کا پاکستان سے جامع مذاکرات کیلئے وزیراعظم…

اسلام آباد۔ پاکستان ہمیشہ سے ہی پاک بھارت مذاکرات اور خطے کے امن کا حامی رہا ہے مگر…

7 گھنٹے
مودی کا پاکستان سے جامع مذاکرات کیلئے وزیراعظم عمران خان کو جوابی خط

برطانیہ کا پاکستان کے ساتھ برآمدات کا حجم…

لندن۔ برطانیہ اور پاکستان کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں۔ اب دونوں ممالک کے درمیان تجارتی روابط بھی…

7 گھنٹے
برطانیہ کا پاکستان کے ساتھ برآمدات کا حجم ایک بلین ڈالر بڑھانے کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے