بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-July-2020

بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاون میں 2 جون تک توسیع کر دی گئی

Iqra Khan Iqra Khan
81 Views 0 2 مہینے
بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاون میں 2 جون تک توسیع کر دی گئی
92 news
Posted at 20 مئی-2020

بلوچستان حکومت نےصوبے بھر میں اسمارٹ لاک ڈاون کی مدت میں 15 روز کی توسیع کر دی ہے۔

بلوچستان میں لاک ڈاون کی معیاد میں 2 جون تک توسیع کیلئے محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

لاک ڈاون کے دوران صوبے بھر میں تمام شاپنگ مالز، مارکیٹیں، دکانیں، گودام، آٹو ریپئر شاپس اور ہیر کٹنگ سیلونز کو صبح 3 بجے سے شام 5 بجے تک کھلیں رہیں گے۔ تاہم رمضان کے بعد شاپنگ مالز، مارکیٹیں اور دکانیں صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک کھولی جاسکیں گی۔

اعلامیے کے مطابق تندور، ڈیری پروڈکٹس شاپس، میڈیکل اسٹورز ،بلڈ بینک اور ٹیلر شاپس کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت ہو گی جبکہ ریسٹورنٹس اور ہوٹلز کو بھی صرف ہوم ڈیلیوری اور ٹیک آوے سروس کیلئے 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت ہو گی۔

اعلامیے کے مطابق دکانوں اور مالز میں ورکرز اور خریداروں کیلئے ہاتھ دھونے، سینیٹائیزر کی فراہمی اور ماسک اور گلوز کا استعمال لازم ہے۔

کسی بھی خریدار کو بغیر ماسک دکان یا شاپنگ مال میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ خریدار اور ورکرز کے درمیان ایک میٹر کا فا صلہ ضروری ہو گا اور کسی بھی دکان میں ایک وقت میں 4 سے زائد افراد نہیں ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

پی آئی اے نے مشتبہ لائسنس والے پائلٹس کو طیارہ اڑانے سے…

قومی ائیر لائنز (پی آئی اے ) نے مشتبہ لائسنس رکھنے والے تمام پائلٹس کو گراونڈ کرنے کا…

2 ہفتے
جعلی لائسنس کا معاملہ،262 پائلٹس کے لائسنس مشکوک قرار

پہلا سونے سے بنا ہوٹل تعمیر، ایک رات قیام کا کرایہ کتنا…

سونے کا ذکر صرف زیورات کی حد تک محدود تھا لیکن اب یہ در و دیوار تک بھی…

3 ہفتے
پہلا سونے سے بنا ہوٹل تعمیر، ایک رات قیام کا کرایہ کتنا ؟

چین سے رسوائی کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار، اسلحہ قوانین…

چین کے ہاتھوں رسوائی کے بعد بھارتی فوج بوکھلا گئی اور فوری طور پر لائن آف ایکچوئل کنٹرول…

3 ہفتے
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبیچین سے رسوائی کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار، اسلحہ قوانین تبدیل

شوگر انکوائری رپورٹ پر حکم امتناع خارج، ملزم مالکان کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شوگر  ملز مالکان کی درخواست پر مختصر فیصلہ…

3 ہفتے
چینی انکوائری کمیشن کیس پر فیصلہ محفوظ

تازہ ترین

قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

قطر ائیرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ قطر…

12 گھنٹے
قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات…

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے سابق کپتان سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پر…

13 گھنٹے
پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پرجواب دیدیا

عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر…

وزیراعظم عمران خان نے متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ…

14 گھنٹے
عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر دیا

پتنگ اڑانے پر ایک سال کی سزا ہو گی

سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کا پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔…

15 گھنٹے
پتنگ اڑانے پر ایک سال کی سزا ہو گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے