بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-January-2020

شاپربیگ کی بروقت روک تھام کیوں ضروری ہے؟

Tariq Tariq
724 Views 0 6 مہینے
شاپر بیگ کی بروقت روک تھام کیوں ضروری ہے؟
Posted at 16 جولائی-2019

Courtesy Twitter

اسلام آباد۔ مہذب اور ترقی یافتہ ممالک میں شاپر بیگز کے انتہائی مضر اثرات کی وجہ سے اسکا استعمال ممنوع قرار پا چکا ہے مگر ہمارے ہاں اس وبا پر توجہ نہیں دی گئی۔ شاپر بیگز کے مضر اثرات سے نہ صرف سیوریج سسٹم بلکہ دریا اور سمندر بھی محفوظ نہیں رہے۔

اس پابندی کا اطلاق 14 اگست سے ہو گا۔

موجودہ حکومت نے شاپر بیگ کے استعمال کو ممنوع قرار دینے کیلئے بڑا آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی امین اسلم کی پریس کانفرنس میں شاپر بیگز پر پابندی عائد کرنے کا اعلان سامنے آ گیا ہے۔ اس پابندی کا اطلاق 14 اگست سے ہو گا۔ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ اگر حالات یہی رہے تو 2050ء تک سمندر میں مچھلیوں سے زیادہ شاپر بیگز ہوں گے۔

پاکستان میں ہر سال 55 ارب پلاسٹک بیگ استعمال ہوتے ہیں

اس پابندی کا آغاز اسلام آباد سے ہو گا۔ شاپنگ بیگز کا استعمال کرنیوالے پر جرمانہ ہو گا۔ یہ جرمانہ 50 ہزار سے پانچ لاکھ تک ہو گا۔ واضح رہے پاکستان میں ہر سال 55 ارب پلاسٹک بیگ استعمال ہوتے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک لاکھ کپڑے کے بیگ مفت تقسیم کئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

کراچی میں ہزاروں لیٹر ڈیزل سٹرکوں پر بہنے لگا

کراچی کے علاقہ ڈیفنس ہاوسنگ سوسائٹی کے خیابانِ سحر فیز 6 کے قریب نیشنل ریفائنری لمیٹڈ (این آر…

16 گھنٹے

عمران خان کا شہباز شریف کے نام اہم خط

وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے شہباز شریف کو خط لکھا گیا ہے جس میں الیکشن کمشنر…

20 گھنٹے

گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

مینگورہ میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دو افراد زخمی ہو…

1 دن
گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

وادی نیلم میں ایک اور برفانی تودا گرگیا، 3 گاوں تب گئے

آذاد کشمیر میں برفباری کی وجہ سے ایک اور افسوسناک واقع پیش آیا ہے ،وادی نیلم میں ایک…

3 دن

تازہ ترین

دورہ پاکستان: ٹی 20 سیریز کے لئے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا اعلان…

بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے اور محمود…

5 گھنٹے

پاکستانی کرکٹر بھارتی کھلاڑی کا گرویدا نکلا

پاکستان اور بنگلادیشن کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اوپنر بلے باز…

4 گھنٹے

ایم کیو ایم نے حکومتی وفد کے سامنے 4 مطالبات رکھ دئیے

تحریک انصاف کی جانب سے اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کو دوبارہ کابینہ میں شمولیت کی دعوت دیدی…

4 گھنٹے

حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ سے مستفید افسران کو بر طرف کر…

حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے 4 افسران کو نوکری سے فارغ کر دیا…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے