بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

شریف خاندان کے قبضے سے 36 کنال زمین واگزار کروا لی گئی

Tariq Avatar
233 Views 0 3 ہفتے
News week pakistan
Posted at 29 ستمبر-2019

محکمہ اینٹی کرپشن نے پاکپتن میں شریف خاندان کے زیر قبضہ 36 کنال اراضی واگزار کروا لی۔ محکمے کے مطابق اس جگہ پر شریف خاندان کی اتفاق شوگر ملز کا کام کیا جاتا تھا۔

social media

محکمہ اینٹی کرپشن زرائع کے مطابق اس زمین پر شریف خاندان 1982 سے قابض ہے۔ درحقیقت یہ سرکاری زمین تھی۔ جہاں پر اتفاق شوگر ملز کا سٹور اور لیبارٹری قائم کی گئی تھی۔

محکمہ اینٹی کرپشن ساہیوال کی ٹیم نے مقامی انتظامیہ کے ساتھ جا کر اس جگہ کو واگزار کرایا ہے۔ جب کہ وہاں موجود اتفاق شوگر ملز کی چیزوں کو ریونیو عملے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

واگزار کرائی گئی زمین کی ملکیت 3 کروڈ 25 لاکھ روپے ہے جب کہ اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ شریف خاندان سے 1982 سے اب تک کے بقایاجات بھی وصول کئے جائین گے۔

متعلقہ خبریں

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

56 منٹ

بھارت مقبوضہ کشمیر میں تمام سہولیات بحال کریں۔ امریکہ

امریکہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت پر زور دیا ہے…

22 گھنٹے

سرفراز کو کرکٹ نہیں آرام کی ضرورت ہے۔ اظہر علی

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد ایک اچھے وکٹ کیپر…

5 دن

امریکہ اور ترکی کے درمیان بڑا معاہدہ ہو گیا

ترکی اور امریکہ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے مطابق ترک فوج پانچ روز یعنی…

5 دن

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

56 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے