بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

16-December-2019

شہباز شریف کے مفرور داماد علی عمران کے گرد مزید گھیرا تنگ ہونے لگا

Tariq Tariq
367 Views 0 5 مہینے
شہباز شریف کے مفرور داماد علی عمران کے گرد مزید گھیرا تنگ ہونے لگا
Posted at 16 جولائی-2019

لاہور۔ سابق وزیراعلٰی شہبازشریف کے مفرور داماد علی عمران کے گرد گھیرا مزید تنگ ہو گیا ہے۔ انہیں ریڈ وارنٹ نوٹس جاری کرانے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب لاہور نے رواں سال 22 اپریل کو نیب ہیڈ کوارٹر کو خط بھجوایا جس میں کہا گیا تھا کہ علی عمران یوسف کے ریڈ وارنٹ جاری کئے جائیں مگر نوٹس جاری نہ ہونے پر دوسرا خط لکھ دیا گیا۔

Courtesy Dawn

چند روز میں ریڈ وارنٹ جاری کر دئیے جائیں گے

یوں علی عمران کے گرد شکنجہ مزید سخت ہو گیا ہے اور باقاعدہ کارروائی کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں باقاعدہ ریڈ وارنٹ جاری کر دئیے جائیں گے اور پھر انٹرپول سے رابطہ کر کے ان کی گرفتاری عملی میں لائی جائے گی۔ علی عمران طویل عرصے سے بیرون ملک مفرور ہیں۔

ایریا سے 13 کروڑ روپے سے زائد رقم منتقلی کا الزام

ان پر صاف پانی، پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی سمیت ایریا سے 13 کروڑ روپے سے زائد رقم منتقلی کا الزام ہے۔ اس رقم کی علی عمران کو منتقلی کی تصدیق سابق چیف فنانس آفیسر ایرا اکرام نوید نے نیب تحقیقات میں تسلیم کی۔ انہیں متعدد بار نیب لاہور کی جانب سے طلب کیا گیا مگر وہ پیش نہ ہوئے اور بعد ازاں بیرون ملک فرار ہو گئے۔

متعلقہ خبریں

آج کا دن سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد…

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ 16 دسمبر کو پاکستان کی تاریخ میں دو سانحات…

5 گھنٹے
آج کا دن سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد دلاتا ہے، چیف جسٹس

مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف حالت جنگ میں ہے، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف حالت جنگ میں ہیں۔ صدر…

2 گھنٹے
مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف حالت جنگ میں ہے، صدر مملکت

راجن پور اور ڈیرہ غازی خان بلوچستان کو واپس کئے جائیں، اختر…

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی…

15 گھنٹے
راجن پور اور ڈیرہ غازی خان بلوچستان کو واپس کئے جائیں، اختر مینگل

سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جمہوریت پر حملے ہو رہے ہیں۔ سلیکٹد کو…

17 گھنٹے
سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

تازہ ترین

آج کا دن سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد…

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ 16 دسمبر کو پاکستان کی تاریخ میں دو سانحات…

5 گھنٹے
آج کا دن سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد دلاتا ہے، چیف جسٹس

ترکی نے امجد اسلام امجد کیلئے سرکاری ایوارڈ کا اعلان کر دیا

ترکی نے سرکاری ایوارڈ انٹرنیشنل آرٹ اینڈ کلچر پرائز پاکستان کے نامور ادیب، شاعر اور ڈرامہ نگار امجد…

4 گھنٹے
ترکی نے امجد اسلام امجد کیلئے سرکاری ایوارڈ کا اعلان کر دیا

بھارتی پولیس کا یونیورسٹی کے طلبا پر بہیمانہ تشدد

بھارت میں شہریت کے متنازع بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کی جانب سے شہریوں…

3 گھنٹے
بھارتی پولیس کا یونیورسٹی کے طلبا پر بہیمانہ تشدد

مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف حالت جنگ میں ہے، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف حالت جنگ میں ہیں۔ صدر…

2 گھنٹے
مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف حالت جنگ میں ہے، صدر مملکت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے